بچپن میں مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ الیکشن بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کا قتل عام
پاکستان کی مذمت
اج وہی چیز بر عکس ھورہی ہیں
آزاد کشمیر میں ڈھونگ الیکشن کشمیریوں کا قتل عام انڈیا کی مذمت
عمران خان ہر مقبوضہ کشمیر کا الزام لگانے والوں نے اذاد کشمیر کو ہی کھو دیا
گھر میں جب دشمن
چھپے ہوں تو باہر والوں پر
شک کرنا دانشمندی نہیں، خود فریبی ہے۔
قومیں باہر کے حملوں سے کم اور
اندر کے غداروں سے زیادہ
نقصان اٹھاتی ہیں۔
جب تک اندر کے منافق
بے نقاب نہیں ہوتے، باہر کے
دشمن کو الزام دینا مسئلے کا
حل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
رو کیوں رہا ہے ؟؟؟ اور جا کر بیٹھ ان کی میٹنگز میں ۔۔
خان کا نظریہ یہی تھا کہ آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی مگر راجو کو بات اور مفاہمت سے انقلاب لے کر آنا ہے واہ 👏👏👏
🥀ہم کوئی غلام ہیں 🥸
کون بھگت سنگھ۔ کون باچا خان یہ سب کتابی باتیں ہیں ۔۔۔
ہم۔ نے عمران کو دیکھا ہے ہم نے خان کا ڈٹ جانا دیکھا ہے ۔۔۔۔
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
لو آگئی اے لو آ گئی ہے کشمیر کی قاتل آ گئی اے۔
پنجاب کی ڈائن کشمیر کی قاتل
آج اس خاندان کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں۔
مریم کا باپ بھی قاتل
مریم کا چچا بھی قاتل
اور ان کو مسلط کرنے والا اس سب پلان کا ماسٹر مائنڈ
#گولی_کیوں_چلائی
یہ درندہ سمجھتا ہے کہ میں استثنی لے کر بچ جاؤں گا
تمہاری درندگی کا حساب ہو گا، تمہاری وحشت اور انسانیت کی تذلیل کا حساب ہو گا، پاکستان کیساتھ غداری کا حساب ہو گا کوئی بھی استثنی بھی تمہیں اپنی دھرتی ماں کا سودا کرکے سزا سے نہیں بچا سکتا
بلاول زرداری کو ہم اس لئے برگر بچہ کہتے ہیں انہیں پتہ ہی نہیں پاکستان میں کیا کچھ ہو چکا ہے! انہیں پتہ ہی نہیں ہمارے کتنے ورکر شہید ہوئے ہیں ظل شاہ سے لے کر فیصل تک ، 26 نومبر کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا!
پتہ سب ہے لیکن منافق ہیں، منافقت کر رہے ہیں۔
شہباز گل
سانپ کی پہچان
اس کی چمکتی کھال نہیں،
اس کے چھپے ہوئے زہر سے
ہوتی ہے۔
“ خواجے “ ٹائپ لوگوں کی فطرت
سانپ جیسی ہوتی ہے ،
وہ ڈسنے کا موقع کبھی ضائع نہیں
کرتے ۔۔۔۔ بڑا ہی بے غیرت
شخص ہے ۔۔
کشمیریوں کو ہندوستانی دہشت گرد
کہہ رہا ۰۰ بے شرم