یہ ہمارا فرض ہے ہم ارشد شریف شہید کو نہ بھولے گے اور نہ کسی کو بھولنے دے گے
ہم سب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
حوصلہ رکھیں مضبوط رہیں کبھی بھی یہ مت سوچیں کہ آپ اکیلی ہیں
انشاء الله ہم اُس بہادر شخص کے لئے ہمیشہ آواز اُٹھاتے رہیں رہیں گے جو ہمارے لیے اس ملک کی آنے والی نسلوں کے لیے اتنی تکلیفیں،اتنی مشکلات مسکراتے چہرے کے ساتھ برداشت کرتے ہوئے،کچھ کہے بغیر جامِ شہادت نوش کرگیا،الله اُن کو دنیا اور آخرت میں انصاف دے آمین
#JusticeForArshadSharif
انشاء الله ہم اُس بہادر شخص کے لئے ہمیشہ آواز اُٹھاتے رہیں رہیں گے جو ہمارے لیے اس ملک کی آنے والی نسلوں کے لیے اتنی تکلیفیں،اتنی مشکلات مسکراتے چہرے کے ساتھ برداشت کرتے ہوئے،کچھ کہے بغیر جامِ شہادت نوش کرگیا،الله اُن کو دنیا اور آخرت میں انصاف دے آمین۔
#JusticeForArshadSharif
سپریم کورٹ کا ارشد شریف کے قتل کا ازخود نوٹس لینا خوش آئند ہے،شہباز حکومت نے 42 دنوں میں کوئی رابطہ نہیں کیا ؟
ارشد شریف کی اہلیہ نے امپورٹڈ حکومت کو آئینہ دکھا دیا
#ArshadSharif@javerias
عمران ریاض @ImranRiazKhan کا شکریہ جنہوں نے پورے پاکستان میں چیف جسٹس کو خط لکھنے کی کیمپین شروع کروائی۔
عمران خان کا شکریہ جنہوں نے چیف جسٹس کو خط لکھا۔ اب کھیل شروع ہوگا اصل
ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ بتا دے گا ملک کا مستقبل کیا ہوگا اگر مٹی ڈال دی گئی تو سمجھ جانا 23 کروڑ لوگوں کا کوئی مستقبل نہیں اگر انصاف ہوگیا تو سمجھ لینا اب ملک سہی ڈائیریکشن میں چل پڑا ہے