¹st secret of success
Never tell the people what you want to do untill its done 🏇
The ²ņď secret of success
Keep your character high,not your voice 🗣
The ³ŕď secret of success
Give tears to every one but not to sorrow but joy 🙆♀️
💯%
@HamidMirPAK حامد میر اگر ہمت ہے تو ��پ بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابیوں کے لیئے کوئی کانفرنس کرو کوئی احتجاج ریکارڈ کرواو
اگر فیک لوگوں کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہو تو میرے ریئل اکاونٹ کی ٹویٹ کا جواب دو
یہ ہے ریاست کی رٹ
دونوں طرف ہہ غلط ہو رہا ہے اگر باقی سب کے شناختی کارڈ چیک نہیں ہو رہے تو بھی غلط ہے اور یہ کہہ رہا ہے کہ میں شناختی کارڈ چیک نہیں کرواونگا تو یہ بھی غلط ہے
دراصل غلط ہماری ریاست ہے ��و کہ دونوں طرف قانون پہ عمل نہیں کروا سکتی
"شناخی"کارڈتودکھانےپڑیں گے،تیراباپ بھی دکھائیگا
ائیرپورٹ اورریلوےاسٹیشن پرماؤں بہنوں کے شناختی کارڈدکھائےجاسکتےہیں تویہاں بھی دکھانےہوں گے۔
تو 70بسیں چلاکر20کا ٹیکس جمع کروائے،سمگلنگ کرے،دھشتگرد فرارکروائےاورکوئی پوچھےبھی نہ؟ یہ نہیں ہوسکتااب ٹرانسپورٹروں کی غنڈہ گردی نہیں چلےگی۔
🚨🚨حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا کرنے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
Gang rape accused killed in encounter with CCD
@KhawajaMAsif خواجه صا��ب اگر اپ لوگ مدعی کو باور کرا سکیں کہ قانون اپ کے ساتھ ہے تو کبھی بھی راضی نامہ نہ ہو افسوس کہ آپ وزیر ہو کر بھی اتنا بے بس نظر آرہے ہیں
@SRazaB24
سکندر بھائی میری طرف سے اس ماں کو 🫡سلام کہنا جس نے آپ جیسے باوفا بیٹے کو جنم دیا
Sikandar bro i woild like to say salam to the mother who gave the birth to a loyal son like you❤️