محنت ایسی ہوتی ہے جیسے ہمارا کپتان کرتا تھا۔کھیلنے کے لیے جزبہ جنون اور ہمت ہونی چاہیے۔جو سچے دل سے اپنے ملک کےلیےلڑتے وہ ایسے ہوتے ہیں۔ہمارا کپتان آج بھی ملک کے لیے لڑ رہا۔اورکامیابی بھی اسی کا مقدر ہوگی انشااللہ
#کپتان_تو_واپس_آئےگا
عمران خان یقیناً بڑے کھلاڑی تھے جس نے ایک طرف اگر پاکستان کو وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے بڑے پلیئرز دئیے تو دوسری طرف جیت کے لئے لڑنے کا جذبہ دیا ۔ ہمارے " کنگ " کے تو چہرے کے تاثرات سے ڈر ٹپک رہا تھا ۔
تعلق کو بنیاد بناکر ٹیم سلیکشن ہوگی تو ایسے ہی نتائج سامنے آئیں گے
162 پر 3 آؤٹ - 189 پر 9 آؤٹ
ایک دم وقت بدل دیے، جذبات بدل دیے
ایک اچھی سمت میں جاتا میچ اچانک بدل گیا
آج کے میچ سے دو چیزیں واضح ہوگئی
یا تو بھارت کے خلاف میچ فکس ہوتا ہے یا پھر ہمارے کھلاڑیوں میں بھارت سے جیتنے کی سلاہیت نہیں۔🇮🇳🏏🇵🇰
McDonald's has decided to have a full boycott from today, all Muslims are also requested to boycott this product of Jews
Food Chain McDonald announces free food delivery to Israeli Army and Rezor Rangrots- open three faculties that will generate 4000 tonnes of doses daily
نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا کہ کہ آج ڈی سی باجوڑ نے فلسطینی بھائیو کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج کے اجازت نہ دیکر پاکستان تحریک انصاف باجوڑ کے ساتھ تعصب اور بدنیتی کا مظاہرہ کیا🇦🇪💔
The problem is that two state solutions of Palestine do not match the state policy of Quaid-e-Azam and Pakistan. Israel is an illegitimate and occupied state, it cannot be recognized in any case. The government should take out of the case of Gaugs and play a leadership role for