عمران خان کے نام پہ #KPK میں حکومت چل رہی ہے پر افسوس کی بات تو یہ ہے کہ KPK کے وزیراعلی کو پتہ ہی ہے کہ عمران خان کس حالت میں ہیں
مطمئن بیشرم وزیراعلی @SohailAfridiISF
عمران خان کے نام پے کرسیاں سنمبھالنے والے بہ شرموں شرم کروشرم بندے میں ہو تو کرے ان کی غیرت مری ہوئی ہیں یہ کرسیاں زیادہ وقت آپ لوگوں ک پاس نہیں رہی گی عمران خان کے سچے سپاہی مل کر آپ لوگوں کو آرام سے بیٹنے نہیں دینگے
@SohailAfridiISF@BarristerGohar
@sahmed850@Bee4bail@salmanAraja مطالبہ کرو جو بھی اس وقت کرسی سنمبھال کرلیٹے ہوئے ہیں ایک ایک سے مطالبہ کروتماشہ دیکنے کا ٹائم نہیں ہیں مزحمت کرو یا کرسی چوڑو
خان جیل میں ہیں کسی کی حیا کی زرورات نہیں
پوری پارٹی قیادت گلگت بلتستان پہچ چکی ہیں دودن پہلے سے تو ابھی جب پتہ ہے کہ فارم 45 میں پی ٹی آئی واضح برتری حاصل ہے تو کوئی سامنے کیوں نہیں آر ہا ہے
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا