چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب
آج شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
یہ منصوبہ کراچی میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoP
تم خوب میرے خیالوں پر راج کرتے ہو،
میں آنکھ بند کروں تو بس تم ہی نظر آتے ہو۔ 🌸
तुम खूब मेरे खयालों पर राज करते हो,
मैं आँख बंद करूँ तो बस तुम ही नज़र आते हो। 🌸
@Black_ston5g
https://t.co/NpBSImbULR • لوگ کہتے ہیں کہ زمین پر کسی کو خدا نہیں ملتا،
شاید اُنہیں اب تک تم جیسا یار نہیں ملا۔
• دوست وہی ہے جو تب ساتھ دے،
جب دنیا ساتھ چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہو۔
اسرائیل کی جانب سے ایران کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی پر عالمی برادری نوٹس لے۔ انہوں نے زور دیا کہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم ایران پر اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
@AseefaBZ#RCC
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی پی پی پی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں تمام اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ شریک
پاکستان پیپلزپارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر خصوصی دعا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطے کی صورت حال پر پی پی پی کے اراکین پارلیمان کو گائیڈلائن دی
@BBhuttoZardari@AAliZardari@AseefaBZ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش خان بھٹو سے نوڈیرو میں ��اقع بھٹو ہاؤس میں ملاقات
@BBhuttoZardari