وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا ضلع ملیر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جاری نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر انکے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب اور چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ ودیگر بھی موجود تھے،
@BBhuttoZardari@SindhCMHouse
اسلام آباد
فریال تالپور کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سمیت سینئر قیادت کی شرکت
صدر آزاد کشمیر سردار لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی اجلاس میں شریک
آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا
اجلاس میں متعدد اہم تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال
آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پارٹی کی انتخابی حکمت عملی پر مشاورت
ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد انتخابی مہم اور آئندہ لائحہ عمل پر غور
مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور ممکنہ سیاسی تعاون کے امور بھی زیر بحث آئے
پیپلز پارٹی قیادت کا آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریوں کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق
اجلاس میں پارٹی تنظیم، انتخابی رابطوں اور آئندہ سیاسی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلوں پر مشاورت
@FaryalTalpurPk
The Indus Water Treaty was not a favour given to Pakistan. It was a solemn international settlement brokered in the shadows of Partition because the rivers of Punjab and Sindh could not be left to the mercy of anger - Chairman PPP @BBhuttoZardari addressing the "Indus Waters Treaty, an Effective Means of Peace and Regional Stability" seminar in Islamabad
#IndusWatersTreaty
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاست سے متعلق مختلف امور پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف موجود
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں انجنئیر ضیاء الرحمان اور مولانا اسجد محمود شامل
@BBhuttoZardari@MoulanaOfficial
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#IndusWatersTreaty
As part of that ceasefire, you will recall, not only did we declare that we have a ceasefire. We were supposed to continue. We were supposed to have a meeting at a neutral location - Chairman PPP @BBhuttoZardari
Happy Birthday to the Dukhtar e Mashriq Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. Her legacy of democracy, courage, and public service continues to inspire generations Tribute. Jan Muhammad Baloch, Chairman Malir Town & President PPP PS-89 Malir.
#HBDShaheedBenazir
Chairman Malir Town & PPP PS-89 Malir President Jan Muhammad Baloch listens to public grievances at the JMB Office, ensuring prompt action for resolving community issues & strengthening public service.
#PPP#Pakistan#MalirTown@BBhuttoZardari@AseefaBZ
صدر آصف علی زرداری کا مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی وراثت کو آگے لے کر جائیں گے۔
ہم نے ہمیشہ 73کے آئین کے تحت کام کیے۔
ہم سب ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔
ہم سب ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے۔
بھٹو کا خاندان کےشہداء نے ملک کیلئے جانیں قربان کیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں۔
بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا۔
بھارتی حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔
بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھا یا۔
جب بھارت کے جہاز گرائے تو انکی عقل ٹھکانے لگی۔
ہم نے انکے وہ 8 جہاز گرائے جو معصوم پاکستانیوں پر بم گراکر گئے تھے۔
بھارت کے40جہاز نشانے پر تھے جنہیں گرا سکتے تھے۔
ہم نےلوگوں کو معاشی خودمختاری دینی ہے۔
جدید دور میں زراعت کو فروغ دیں گے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزراء اور دیگر معززین کی ملاقات۔
معززین نےصدرِ مملکت کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد پیش۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
منتخب نمائندے اپنے حلقوں کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور عوام کے درمیان رہیں: صدر
چیئرمین ملیر ٹاؤن وصد پی ایس 89 پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ نے سینئر نائب صدر پیپلز ڈاکٹر فورم ڈاکٹر ایوب بلوچ کے ہمراہ علاقائی سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کی ۔
#EidMübarek
Malir Town Administration & SSWM established 4 collection points to ensure cleanliness during EID For complaints regarding sacrificial waste, contact the helpline: 1128 or 03002891783.
#عيد_الأضحى#EidUlAdha#MalirTown#PPP#CleanKarachi
موٹر سائیکل ریلی صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 و ٹاؤن چیئرمین ملیر جان محمد بلوچ اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے پبلک ہیلتھ محمد سلیم بلوچ کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شاندار استقبال کے لیے پُرجوش بائیک ریلی
#ShahrahEBhuttoByPPP#ShahrahEBhuttoKarachi
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 ملیر کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شاندار استقبال کے لیے پُرجوش بائیک ریلی
جیالوں کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں۔
#ShahrahEBhuttoKarachi#shahrahebhuttobyppp
موٹر سائیکل ریلی صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 و ٹاؤن چیئرمین ملیر جان محمد بلوچ اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے پبلک ہیلتھ محمد سلیم بلوچ کی قیادت میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شاندار استقبال کے لیے پُرجوش بائیک ریلی
#ShahrahEBhuttoByPPP#ShahrahEBhuttoKarachi
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
حکومتِ سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں خواتین میں فری پنک اسکوٹیز کی تقسیم ایک تاریخی اقدام ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے، خودمختار نقل و حرکت اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
یہ اقدام خواتین کو اعتماد، آزادی اور زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا یہ وژن خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔
@BBhuttoZardari
#FreePinkScootyHyderabad
لائیو: قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب https://t.co/kCCkgfAGWt