اس بچے کا نام ذوالقرنین ہے
ذوالقرنین آج سے تین چار سال قبل اپنے گھر سے بچھڑا تھا اور لاوارث حالت میں بہاولپور کے ایک ادارے کو ملا تھا۔
اپنا ایڈریس یاد نہیں ہے۔جوجو علاقے بتائے تھے وہاں ادارے والے لیکر گئے تھے لیکن وہاں انکے ورثاء نہیں ملے۔
ذوالقرنین ک�� والد کا نام یاسین ہے جو ایک میڈیسن کمپنی میں کام کرتا تھا پھر بینک میں جاب شروع کی۔
والدہ کا نام نادیہ ہے۔
بھائیوں کے نام اویس، سنی اور حسنین یاد ہیں۔
بہنیں فاطمہ،گڑیا اور ثریا یاد ہیں۔
چچا کا شاہ نواز بسکٹ کمپنی میں کام کرتا تھا۔
قوم بھٹی ہے۔
پنجاب بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ذوالقرنین اپنے پیاروں کو مل جائے اور ماں باپ کے دلوں کو سکون پہنچے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایک کریں۔
+923162529829
7 Oct 2025
@iqrarulhassan او بھائ ادھر کاشف عباسی اور اس کی بیوی کے بینک اکاؤنٹ بند بلاک ��وئے ہیں ادھر کوئی بکواس پڑھ عمران فوبیا چھوڑ دے زہنی مریض ہو جائے گا
@iqrarulhassan
@fawadchaudhry نہیں سر یہ ہ صرف اعظم نظیر تارڑ صاحب کی بات نہیں پنجاب میں جو بل بوڈر لگائے تھے ان پر بھی قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کی تصویر نہیں تھیں۔