@FatimaPTI_IK Why the f*** are you even in the Government???? You haven’t done a MF ***** thing to make a layman’s life better … cost of living is at all time high … virtually no Economy to talk about gas prices sky high electric bills are at all time high on top of all that more taxes ???
ایک امریکی شخص اپنی دادی کا پاسپورٹ دکھا رہا ہے جو 1932 میں فلسطین کے دارالحکومت یروشلم میں امریکی قونصل خانے سے جاری کیا گیا تھا، ایسے وقت میں جب قابض اسرائیل کا کوئی وجود نہیں تھا۔
#فلسطین
مریم صفدر نے کہا تھا وہ ایک ہی گٹر کھلا تھا جس میں ماں بیٹی گر کر جاں بحق ہوئی ہیں یہ چڑیا گھر کے سامنے ایک اور گٹر کھلا ہے ۔۔
یہ بھی شائد گننا بھول گئی تھی ۔۔
اپنے ملک میں عمران خان کی تصویر برداشت نہیں، وہاں نام نہاد امن بورڈ میں قاتل اور جنگی مجرم نیتن یاہو کیساتھ بیٹھیں گے؟ یہ فیصلہ کوئی انتہائی گھٹیا انسان ہی کرسکتا ہے۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
حامد میر نے دل جیت لیا💚
حامد میر کا قوم سے اپیل!!
شوکت خانم ہسپتال کراچی کو عطیات دے کیونکہ دسمبر 2026 میں افتتاح ہونا ہے!!
🛑کیا آپ شوکت خانم کو ڈونیٹ کرتے ہیں؟؟ کمنٹ میں بتائیں تاکہ باقی کو متاثر ہو!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
🚨پنجاب پولیس کو بزرگوں کا اور بزرگوں کو برہنہ دیکھنے کا بہت زیادہ شوق ہے پیدائشی بیماری ہے
انور مقصود ایک دفعہ پھر چھا گئے بے شرموں بے کچھ تو شرم کرو 👍🔥
🚨بہت زیادہ اہم پوسٹ نظر نہیں آرہی آپکو ؟
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی کسی میں ذرا برابر انسانیت ہوگی اس کی ضمیر انکو ضرور حق و سچ کا ساتھ دینے پر مجبور کریگا اگر اس کے باوجود بھی اپ کا ضمیر نہیں جاگا تو اپ سمجھ جائے کہ تم خنزیر النسل سے ہیں انسان نہیں ہیں بغیر شک و شعبہ کے
سیاست تو میں نے چھوڑ دی ہے میں تو عشق نبھا رہی ہوں اپنے مرشد عمران خان سے
ماشاءاللہ عمران خان صاحب زندہ باد سلامت رہیں اور حکم الٰہی ہے کہ اے ایمان والو اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچ و حق کیساتھ رہو
ماشاءاللہ پیٹرن ان چیف امت مسلمہ لیڈر عمران خان نیازی اللہ سلامت رکھے آمین ❤💚