مریم صاحبہ🚨اختلافات اپنی جگہ، مگر ایسے درندہ صفت انسان کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔ 🚨معصوم بچے پر تشدد ناقابلِ برداشت ہےفوری اور سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے! @MaryamNSharif
As the Islamabad Talks commenced today, the Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America.
The U.S. Vice President was assisted by Special Envoy Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner.
میناب سکول پر حملے میں شہید بچے ایرانی سپیکر باقر قالیباف کے ہمراہی۔۔۔ یہ مناظر اس وقت کے ہیں جب ایرانی اعلیٰ سطح وفد استعمار سے امن مذاکرات کیلئے پاکستان کی جانب سفر کررہا تھا۔۔
قومیں ایسے اپنے شہید بچوں کو خراج پیش کرتی ہیں۔💔
شہدا کا خون آج نہیں تو کل رنگ ضرور لائے گا۔۔
🇮🇷🇵🇰
ایرانی ویر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے اسلام آباد میں ثالثی مذاکرات کیلئے جانے سے کبھی انکار نہیں کیا، ہم پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایران پر عائد غیر قانونی جنگ کے خاتمے کیلئے دیرپا امن کی شرائط پر توجہ دے رہے ہیں
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاک��تان زنده باد
#PSLAuction 🔥
Two teams sold for a record amount!
New talent, big cricket, brighter future!
PSL is now the world’s best cricket league 🌍🏏
India, are you watching? 👀🇵🇰
#PSL#psl2026#PSLNewEra#NewEra
@YousafSaeedPTI کومولونِمبس بادل دراصل کومولس بادلوں کی بڑھتی اور شدید شکل ہے، جسے عام زبان میں طوفانی بادل کہا جاتا ہے۔ یہ وہ بادل ہیں جو گرج چمک، بجلی، موسلادھار بارش، ژالہ باری اور کبھی کبھار طوفانی ہوا یا ٹورنیڈو تک کا سبب بن سکتے ہیں۔