آئی سی سی کو پاکستان سے سیکھنا چاہیئے
پاکستان سوپر لیگ کی یہ ویڈیو جب دنیا پاکستان کی تعریف کرنے پہ مجبور ہو گئی تھی
بارش سے گیلی گراونڈ کو ہیلی کاپٹر سے خشک کیا
#IndiavsPak
بادشاہی مسجد 1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔
#badshahimasjid
سیاح حضرات نوٹ فرما لیں:
گلگت بلتستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث بابوسر ٹاپ روڈ کو شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
The Diwan-i-Amm, or 'hall of public audiences' is attached to Jahangir's palace in Lahore Fort.
https://t.co/LUHhL9uvBc
@PakistanJannatt#Travel#PakistanZindabad
دواریاں سے رتی گلی جھیل جیپ ٹریک
راستہ مشکل لیکن تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا، انتہائی خوبصورت جنت نظیر نظارے، صاف شفاف پانی کے چشمے، گلیشیر سب کچھ اس راستے پہ آپ کو ملے گا
رتی گلی جیپ ٹریک انتہائی خوبصورت نظاروں سے مالا مال ہے