4مئی2013 کوجھلاوان ہسپتال خضدار سےجبری طور پر لاپتہ کئے گئے حافظ طیب کی خاندان کی جانب سے ہونے والے احتجاج مظاہرہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔بی وائی سی خضدار(خضدار) کے غیور عوام سے اس مظاہرہ میں بھربور شرکت کی اپیل کرتی ہے۔
جگہ؛ شہید عبدالرزاق چوک
تاریخ؛ 4 مئی بروز ہفتہ 3:30بجے
Be a part of the campaign on 3rd May (tomorrow) to #SaveRashidHussain who was abducted from Dubai almost 6 years ago. He was then extradited to Pakistan. An appeal to everyone on my list to raise their voice for #RashidHussain and demand that the Pakistani military release him!
ریاستی پروپیگنڈہ کرنے والے ٹٹوں ایک طرف اور یہ عوامی محبت ایک طرف ۔اسکو کوئی شکست نہیں دے سکتا ❤️
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ ہر فرد کیلیے ایک امید ہے مہرنگ ایک حقیقی لیڈر ہے
@MahrangBaloch_
قومپرست کارکن بشیر شر سمیت تمام لاپتا افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج
جساف جسقم,وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے اعلان پر پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتا کیئے گئے سندھی قومپرست کارکن بشیر شر،یوسف شر اور دریاخان برہمانی سمیت تمام لاپتا
"کبیر والا میں ناجائز خواہشات کی تکمیل سے انکاری 16 سالہ غریب لڑکی امیر زادے کی گولیوں کا شکار ہوکر چل بسی
تھانہ سٹی کبیر والا کی حدود بستی ریحان پور کی سمیرا ایک پلازے میں سیلز گرل کا کام کرتی تھی نوکری سے گھر واپسی پر علاقے کا ایک اوباش امیر زادہ اسے روزانہ راستے میں روکتا اور"
اپنی بیٹی کی شادی کے جوڑے خود تیار کرنے والے بلوچستان کے حفیظ اللہ: ’بیٹی میرے ہاتھ کے بنے کپڑے پہنے گی تو یاد بھی کرے گی اور فخر بھی کرے گی۔
#Balochi#Kasheda#balochculture