اقراء نیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آفس سے، ڈائریکٹر کی آنکھوں کے سامنے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر عامر چمکنی اور اعجاز وزیر کو نامعلوم افراد نے ویگو ڈالوں میں مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ دونوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ایڈمن
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن کے انتخابی نشانات۔
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں۔
While he is trying to repeat the history of dictatorship, the youth have already chosen their future.
You can suppress a vote, but you can’t outrun a generation.
@SaadRasooll
PAKISTAN: The unlawful detention of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) supporters yesterday, who were protesting outside Adiala jail, Rawalpindi, is yet another example of the repression of the right to protest in the country. Among those detained were former Prime Minister Imran Khan’s sisters, Noreen Niazi and Uzma Khanum, who had gathered outside the Adiala jail premises as part of court-mandated weekly family visits which have been denied since 2 December 2025.
Instead of facilitating lawful visitation, authorities responded with arbitrary detention, tear gas and baton charge. Imran Khan’s sisters and other women protesters were forcibly confined for hours in a closed shop near the jail, while dozens of others were detained in the open air for nearly five hours in torrential rain.
This incident is part of a pattern of targeting PTI supporters and former Prime Minister Imran Khan’s family by criminalizing peaceful protest and using sweeping and arbitrary bans through section 144 of the Code of Criminal Procedure as a blanket tool to silence dissent.
Amnesty International urges the Pakistani authorities to immediately end their crackdown on peaceful protests, respect the rights to freedom of expression and peaceful assembly and ensure unhindered access to court‑mandated family visits for Imran Khan.
عمران خان کے ساتھ ظلم و ذیادتی حکومت اور ہمنواوں کو کبھی نہین چھوڑے گی، بیرونی معاملات سالوں بعد ظہور پزیر ہوتے لیکن پاکستان کے قومی لیڈر اور اسکی پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آپ کہیں کے نہیں، عقل کریں ظلم بند کریں
Thanks to former English cricketer David Lloyd for strongly condemning the mistreatment of Imran Khan and calling for his immediate medical treatment. @BumbleCricket
لاہورمیں ری ٹویٹ کرنےپر25سالہ نوجوان کواٹھایا گیا،خاندان پراتنا دباؤڈالا گیا کہ اسکی اہلیہ ہرٹ اٹیک سےمرگئیں،نوجوان کو پےرول پررہائی نہیں ملی،مردہ لاش جیل لےکرگئے،کہادیکھ لو چہرہ،کیا میں جھوٹا بن جاؤں؟سلمان اکرم راجہ
This Day in History: 25 March, 1992
On this day, Pakistan lifted the Cricket World Cup for the first time at the Melbourne Cricket Ground under the captaincy of Imran Khan.
#SKMCH#ImranKhan#WorldCup#WorldCup1992 (1/4)
🗓️ #OnThisDay in 1992, Pakistan lifted their first-ever @cricketworldcup trophy, defeating England by 22 runs in the final at the iconic MCG! 🇵🇰🏆
Scorecard: https://t.co/HhT1t1RSHp
25 مارچ 1992 — وہ تاریخی دن جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ ہم ہار ماننے والوں میں سے نہیں۔
نے قوم کو ورلڈ چیمپئن بنایا، پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا، اور ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔
مگر آج…
وہی ہیرو جیل کی سلاخوں کے پیچھے قیدِ تنہائی میں ہے۔
نہ رہائی
نہ رسائی
نہ علاج
نہ دوائی
وقت بدلتا ہے… مگر قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولتی۔
تلاشِ وارثان گمشدہ بچی،
یہ بچی اس وقت پیر محل واپڈا چوک میں موجود ہے اگر کوئی اس بچی کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین لواحقین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوراً درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ 👇 🟦
رابطہ نمبرز: 03131390251، 03271390251
تلاش ورثاء،
یہ ایک بچی ملی ہے، منگلا میڈیکل نور مسجد، ڈی آئی خان میں، جو اپنا نام فاطمہ بتا رہی ہے اور اس کو اپنے والدین کا نام نہیں آتا،
بھائی جس کی بھی یہ بچی ہے وہ کمشنری منگلا میڈیکل نور مسجد جا کر اس کی معلومات لے سکتا ہے.
یہ پوسٹ جس کے سامنے آئے وہ آگے جتنا جلدی ہو سکے، شیئر کریں تاکہ یہ پھول اپنے والدین کو مل جائے۔ شکریہ
ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇
لاپتہ بچی،
سرگودھا سے کم سن بچی لاپتہ، بچی کا نام ردا فاطمہ ہے عمر 11 سال ہے
آج مورخہ 12-03-2026 کو چک نمبر 107 جنوبی سے دن 2 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی نے دیکھا ہے یا کسی کو پتہ ہے تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
رابطہ نمبر: 03458620126، 03006031125 👇
تلاش گمشدہ
یہ بچہ جس کا نام محمد منتظر مھدی ہے جو کہ آج 15 مارچ مغرب کی نماز کے بعد سے شہر ساہیوال ،ضلع سرگودھا سے لاپتہ ہے اس نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس کے بارے علم ہو ایمرجنسی ہیلپ لائن 15, تھانہ ساہیوال یا ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03062332725
03027142514