بریکنگ نیوز 🚨انیق ناجی کا ��بردست تجزیہ۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، پیپلزپارٹی، ن لیگ اور پٹواریوں کو دھو کر رکھ دیا، کمال کردیا🔥🔥
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ عمران خان نے اور PTI نے سب کو غلط ثابت کردیا ہے۔ سب کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں، جس طرح سے خان صاحب نے جیل کاٹی ہے اسکی تو دنیا میں مثال ہی نہیں ہے۔ کوئی ڈیل نہیں، کوئی اقتدار نہیں، صرف پاگل پن سے ہٹ کر تھوڑا سا نارمل کی طرف ایک قدم اٹھایا گیا ہے، اور صرف ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں بجلی کی طرح دوڑ گئی ہے۔ خان صاحب اب اتنا بڑا larger than life شخصیت بن گیا ہے۔ یہ سب نوکر جوکر اسکے سامنے "بونے" بن گئے ہیں۔ اب تو "تیرا کیا ہوگا کالیا" کی بات ہے۔ پیپلزپارٹی اور نون لیگ میں ماتم کا سماں ہے۔ انہوں نے اتنا گند مارا ہے، اتنی بدتمیزہاں کی ہیں، اتنے بے اوقاتے ہوگئے تھے، "جوکر نوکر" کے انکے تو پلے ہی کچھ نہیں رہا، نہ عزت، نہ وقعت، نہ وقار، نہ ووٹر، نہ پاپولریٹی۔ ہر طرف انکو پوری دنیا میں گالیاں پڑ رہی ہیں، اور عمران خان ایک ھیرو بن کر ہسپتال جا رہا ہے۔
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
یزید صرف دمشق میں ہی نہیں بیٹھتا وہ دنیا کے ہر خطے اور ہر کونے میں موجود ہوتا ہے اس لیے کوفہ بھی صرف عراق میں ہی نہیں ہوتا جہاں بھی ظلم پر خاموشی اور اپنے مفاد کے لیے چند ٹکوں پر بکنے والے ہوں تو وہ کوفہ ہی ہوتا ہے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی
بریڈ بنانے کا ایسا جادوئی طریقہ جو کبھی فیل نہیں ہوگا! 🤯🍞
پہلی بار معلوم ہوا کہ بنا کسی خرابی کے اتنی پرفیکٹ بریڈ کیسے بنتی ہے۔ اگر آپ کی بریڈ بھی اکثر خراب ہو جاتی ہے، تو یہ ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں اور یہ آسان طریقہ سیکھیں!
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے ا��ڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
ساری زندگی ن لیگ کو ووٹ دیے ہیں، اگلی نسل کو منع کر دیں گے، ہم معافی مانگے ہیں، رکشے میں 400 کا تیل ڈلوایا ہے 400 کی دیہاڑی نہیں بنتی۔ لاہور کا شہری مہنگائی سے پریشان
یہ ویڈیو تحصیل راوی لاہور کی ہے جہاں حمیرا شاہ بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہیں ایم سی ایل اہلکار کا عام
عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسے وہ انسان نہیں بلکہ بھیڑ بکریاں ہوں۔ یہ مناظر نہ صرف انتہائی افسوسناک ہیں بلکہ کئی سنگین سوالات کو بھی جنم دیتے ہیں۔
اس حکومت نے عوام کے حالات کس نہج تک پہنچا دیئے یہاں سے اندازہ لگائیں ۔۔۔ شہری مطابق پٹرول اتنا مہنگا کہ ہم بائیکیا پر روزی کے قابل نہیں رہے ۔۔ بیٹی بیمار ہے علاج نہیں کر پا رہے۔ ۔ اللہ رحم کرے
تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
پنجاب حکومت نے سرکاری سکول تو ٹھیکے پر دے دیے، لیکن ٹھیکیداروں نے معصوم بچوں کو گرمی میں تڑپنے چھوڑ دیا۔ ضلع چنیوٹ کے اسکول میں بل کی بچت کے لیے پنکھے بند کر کے بریکر ہی گرا دیا گیا! معصوم بچے سخت گرمی میں جھلس رہے ہیں۔
، کیا یہی ہے ماں کا "ترقی کرتا پنجاب" اور "خوشحال پاکستان"؟
یہ بچہ زمین پر بیٹھ کر روزی کما رہا ہے پیرا فورس کو کوئی تکلیف نہیں دے رہا ناجائز بنی بڑی بڑی بلڈنگ والوں کو بے دخل کرنے کی ہمت نہیں زور سارا غریب عوام پر چلتا ہے یہ پیرا فورس کو نتھ کون ڈالے گا