نام لینے پہ محبت کا جو مارے جائیں
ایسے کم ظرف زمیں پر نہ اتا��ے جائیں
کوئی اپنا ہو تو آئے وہ سنبھالے ہم کو
ہم سے یہ جھوٹے سہارے نہ سہارے جائیں
جس نے آنا ہے وہ پہلی ہی صدا پر آئے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ پاگل کہ پکارے جائیں،🔹
Dear Pakistanis u are desirous to put on military style caps/shirts during PSL Final. Pak Armed Forces humbly acknowledge your love & support. Sports are beyond politics & we believe that our bondage is beyond such gestures alone. Enjoy the game in CityOfLights.
#PakistanZindabad
ناکام عاشق جب عشق میں ناکام ہوجاتا ہے
تو وہ دوسروں کو تلقین کررہا ہوتا ہے کہ میری مانو کھبی محبت نہ کرنا برباد ہوجاؤ گے
اب تمھیں محبت نہیں ملی تو ہمارا کیا قصور
ہمیں کیوں خوامخواہ میں پریشان کررہے ہو
خیر صبح بخیر 🌷
میں ۔ ۔ ۔
اُسے بد دعا نہیں دیتی ۔ ۔ لیکن جب جب میں سجدے میں جاتی ہوں، جب جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتی ہوں ، تو میرے آنسوں نہیں تھمتے ، مجھے اس کی ہر بات یا�� آتی ہے ،
اس کا ہر جھوٹ
کیا میرا اسطرح ٹوٹ کر رونا
کیا اس کا جھوٹ اس کو اس دنیا میں سکون سے رہنے دے گا؟؟
صرف
لڑکیوں کو الزام دینا ٹھیک نہیں😡
آئۓ روز😏
یہ عجیب و غریب قسم کے لڑکے😋
نئے نئے ہیروز کی ڈی پیز لگاتے ہیں😐
اور جب کبھی انکے اصل چہرے
والی Dp نظر آتی ہے😱😱
یقین مانیے۔ 😳😳😳
ہمارہ بھی دل رک جاتا ہے
😂
رمضان ��یں اپنے دماغی توازن کو کنٹرول رکھنا کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا
جب kfc پر آرڈر لیتے وقت فلپائنی لڑکی کہتی ہے ? what u want sir
تو بندہ سوچ میں پڑھ جاتا کہ کیا مانگ لوں اس سے، اچھے موڈ میں لگ رہی ہے ۔!!���😉😂😂😛