Spoke with my brother President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran today.
We discussed the evolving regional situation and underscored the imperative of restraint, dialogue and diplomacy to safeguard the hard-earned peace gains of recent months.
I reaffirmed Pakistan’s readiness to continue playing its role as an honest and sincere mediator for lasting regional peace.
We also agreed to advance the bilateral cooperation agenda agreed upon during President Pezeshkian’s recent visit to Islamabad.
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کی۔
زیورخ کے ہوائی اڈے پر سوئٹزرلینڈ کے اعلیٰ حکام اور سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم بٹ نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
#PakistanForPeace
پاکستان کا وقار، امن کا علمبردار 🇵🇰
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر ایک باوقار اور بااثر ثالث کا درجہ رکھتا ہے۔ مشکل اور پیچیدہ حالات میں بھی ایک متوازن اور جرات مندانہ خارجہ پالیسی کو برقرار رکھنا ہماری بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے امن کا داعی تھا اور رہے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے اور روانگی سے پہلے اپنا مختصر ویڈیو بیان جاری کریں گے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے عوام کو ریلیف کی خوشخبری دے سکتے ہیں۔