@Amina_Nur_005 آپ نےاپنےویوز کے لئے پوسٹ کی ہے اس فوٹو کیا حقیقت ہے کوئی نئیں جانتا۔ہو سکتا ہے یہ واٹر کولر بھی اس نے لگوایا ہو اور قربانی بھی کی ہو۔یا کچھ بھی نہیں کیا ہو صرف فوٹو ہی شوٹ ہوئی ہے۔
@Ibraheeeeem92 ساری بات انسان کی پرورش اور ماحول کی ہوتی ہے۔یہ لوگ اور ان کے آباو اجداد کس مذہب سے مسلمان ہوئے تھے اور اب یہ لوک کن حالات میں پل بڑھ رہے ہیں؟بہت ساری چیزیں کے دیکھنے ہوتی ہیں۔
@IqAwais X سے ڈالر ملتے ہیں جتنا زیادہ رپلائز آتے ہیں۔کوئی کچھ نہیں بس کوئی ٹاپک بنا لر ڈالرز بناو۔اور لوگ خاص طور پر جذباتی ہو کر اس طرح کے لوگوں آلائے کار بن جاتے ہیں۔