ان شاء اللہ اپنے لیڈر کو بھی آزاد کروائیں گے اللہ کی مدد سے اور اپنے ملک و قوم کو بھی حقیقی آزادی دلوائیں گے۔
گھر گھر، گلی گلی، گاوں گاوں جائیں گے اور لوگوں کو اپنے قافلے میں شامل کرتے جائیں گے۔
سب بھرپور محنت کریں۔ اللہ کی مدد بھی انہی کو میسر آتی ہے جو اپنی مدد آپ کریں
پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے ایجنٹوں سے ہوشیار رہیں جو ایک طرف عاصم منیر کو Deciever بھی کہتے ہیں اور ساتھ میں اُسکی مقبولیت کے بھی راگ الاپتے ہیں .
بے غیرتو منافقت بند کرو اور بتاؤ کہ تم کس کے ایجنڈے پر علیمہ خان کے خلاف زہر اُگل رہے ہو ؟
"اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ دیتا ہے"
ہم سب کو خلوص نیت کے ساتھ بھرپور کوشش جاری رکھنا چاہئیے۔ اللہ ضرور کامیاب کرے گا۔ خان صاحب بھی رہا ہوں گے اور یہ ملک ایک درست سمت بھی چلے گا۔
امید اور حوصلے کا دامن نہیں چھوڑنا کس صورت!
عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔
آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔
@ImranKhanPTI
مسٹر رُومی کی کے آربی ٹی نے اپنا وعدہ پورا کردیا اڈیالہ جیل پر بھرپور حملہ کرکے خان کو آزاد کروا لیا 😂😜✌️
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں چ بنانا بند کرو بے غیرتو کچھ شرم کرو جس لیڈر کے نام پر عزت کمائی اُس کی زندگی اور اُسکی بہنوں پر تہمت بازی بند کرو ورنہ میں تم لوگوں کو ایکسپوز کرکے کئی کا نہیں چھوڑونگا
دنیا کی چوتھی معیشت ،5 کھرب ڈالر کی اکانومی تیسرا بڑا دفاع کا بجٹ 92 ارب ڈالر اور چوتیا آرمی چیف 20 ارب کے جہاز بی ایم ڈبلیو کی جگہ سوزوکی. گاڑی میں 😂
در فٹے منہ
سیکھ پڑوسیوں سے کچھ
اقوام متحدہ کے نمائندے خصوصی کی پوسٹ۔
سابق وزیرِاعظم عمران خان کو اب تقریباً 33 ماہ سے ایک چھوٹے، کھڑکیوں سے محروم سیل میں تقریباً مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے، جہاں 24 گھنٹے سی سی ٹی وی کی نگرانی ہوتی ہے۔
اکثر انہیں دو ہفتوں سے بھی زیادہ عرصے تک مسلسل بغیر ورزش اور بامعنی انسانی رابطے کے رکھا جاتا ہے۔
یہ صورتحال مینڈیلا کے اصولوں (Mandela Rules) سے بہت زیادہ تجاوز کرتی ہے۔ میں پاکستان سے مطالبہ کرتی ہوں کہ انسانی اور باوقار حالات بحال کیے جائیں۔
کس نے کہا بیرونِ ملک نہ جاؤ ؟؟ سوال تو بلکل ٹھیک تھا کہ ملک میں رہ کر جو عمران خان کے دور جو آزادی کا کیڑا کاٹ رہا تھا وہ بیرونِ ملک جا کر مر کیسے گیا ؟؟؟ 🤔
کیا آج کے دور میں ملک پر مسلط ڈکٹیٹرز اور کھولا قتلِ عم نظر نہیں آرہا ؟؟🤷🏻♂️
جہاں اورسیز پاکستانی سوشل میڈیا کے ذریعے مزاحمت کر رہے ہیں تو اس صورتحال میں آپ کے یہ انقلابی دوست کہاں ہیں جن کو عمران خان کے دور میں انقلاب آیا ہوا تھا ؟؟؟
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1088ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1087دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
شارٹ کٹ
شارٹ کٹ کی خواہش انسان کو بے ضمیر بنا دیتی ہے۔ لیکن شارٹ کٹ ہمیشہ ایک نالائق انسان کی ضرورت ہوتا ہے۔کیونکہ وہ زندگی کی دوڑ میں اپنے تئیں مقابلہ نہیں کر سکتا تو شارٹ کٹ ڈھونڈتا ہے اور اس تلاش میں ضمیر کا سودا کر لیتا ہے۔
شارٹ کٹ سے پہلے جوتے اُتار کر بھاگنے کی ضرورت نہیں بلکہ ضمیر کو دفن کرکے بھاگنا ضروری ہے۔
ٹاؤٹ، دلال اور بے ضمیر ہمیشہ شارٹ کٹ کی تلاش میں ہوتے ہیں۔
"اگر کوئی سیاسی جماعت آپ کو پسند نہیں تو آپ اسے دشمنوں کیساتھ نتھی کر دیتے ہیں، جس عمل میں آپ کے عوام شامل نہ ہوں وہ سونے کا بھی بنا ہو تو بالآخر ناکام ہو جاتا ہے۔کیا ایوب، ضیا اور مشرف ہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی نہیں؟ جن کے ہاتھ میں معاملات ہیں وہ جو بھی کرنا چاہتے ہیں خدارا جلدی سے کر لیں تاکہ انہیں جلد احساس ہو جائے کہ یہ سب ناکام کیسے ہوتا ہے، اگر لگام کسی کے بھی ہاتھ میں نہ ہو تو گھوڑا اپنی مرضی سے چلتا رہے اور اسے بہت دیر بعد احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط راستے پر ہے اور آگے تو کوئی راستہ ہی نہیں ہے"۔جنرل (ر) نعیم لودھی
@ameerabbas84
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کے دور میں آزادی اظہار رائے تھی اور ان پر تنقید کرنے والوں کو بھی اپنی بات رکھنے کا پورا موقع ملتا تھا لیکن حقائق کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
اس ویڈیو میں آزادی اور انقلاب کے نعرے لگانے والوں میں حیدر بٹ بھی شامل ہیں جنہوں نے نو مئی کے بعد عمران خان کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پہلی کانفرنس منعقد کی اور کئی مظلوم نو مئی کے افراد کے مقدمات مفت لڑے اور خود بھی پولیس گردی کا سامنا کیا
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کا دور آزادی اظہار کے حوالے سے ایک بہتر دور تھا جبکہ آج ایسا جبر اور گھٹن ہے کہ کوئی شخص کھل کر اپنی بات نہیں کر سکتا اور یہی وجہ ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے لیے آزادانہ سرگرمیاں جاری رکھنا مشکل بنا دیا گیا ہے
فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سرکاری عمارت الحمرا میں فیض میلوں میں انقلاب کے گیت گاتے تھے ، آج کہاں گم ہیں ۔ کیا کسی کے اشارے پر اکٹھے ہوتے تھے
علیمہ خان کے اہم سوالات 🚨
عمران خان تو صحت مند ہیں
دو ڈھائی گھنٹے ورزش کرتے ہیں۔
کہاں سے آگیا کلاٹ؟
کیا کھلایا انہوں نے کھانے میں؟
کیا چھپا رہے ہیں ہم سے؟
ڈرتے کیوں ہیں کہ اگر عمران خان کا ہسپتال میں چیک اپ ہو جائے اور علاج ہو جائے؟
آگے ان کے کیا ارادے ہیں؟
An ICC arrest warrant bears your name for war crimes and crimes against humanity, including the use of starvation as a weapon. Named at the ICJ for genocide. A fugitive from international justice.
Enjoy nothing, Mr. Genocide.
🚨علیمہ خان نے اہم سوالات اٹھا دیے
یہ عمران خان کو ہسپتال لے جانے سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ عمران خان تو بالکل صحت مند تھے پھر یہ بلڈ کلوٹ کہاں سے آگیا ؟
یہ کیا عمران خان کو کھلا رہے ہیں جو اب یہ چھپا رہے ہیں ؟
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
مجھے متحدہ عرب امارات، قطر اور سعودی عرب بے ایران کے خلاف جنگ کے لئے دو دو کھرب ڈالرز دیے ہیں۔ کل 6 کھرب ڈالرز مجھے ملے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پیسے تو ان تینوں ملکوں نے یقینی طور پر دیے ہوں گے۔ انہیں شوق ہے پیسے دے کر۔۔۔۔۔کا۔ لیکن چھ کھرب ڈالرز نہیں ہوسکتے۔ اس کا دسواں حصہ ہوسکتا۔
جو کام دنیا کی ساتویں بڑی سیاسی جماعت کا تھا وہ اکیلی تین بہنیں کر رہی ہے، اب علیمہ خانم کے خطاب کرنے سے بھی تکلیفیں اٹھ رہی ہے!
اللہ شوکت خانم کے بچوں کو ہر بری نظر سے بچائے۔