سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسسز کا پاکستان میڈیکل کمیشن کو بلوچستان کے مکران،جھالوان اور لورا لائی میڈیکل کالجز کے طلبا کو رجسٹر کرنے کی تاکید۔
#Baluchistan#MedicalStudents#PMC
Discipline is boring.
Hard work is boring.
Studying is boring.
Doing the same thing every day is boring.
As a man who wants to go far in life, learn to be bored, silent, and alone.
@bazai_tania خیبر پختونخوا کے @AimalWali بھی بلوچستان کی نشست پر سینیٹر ہیں۔ ایوان بالا کی قیام ہی اسے مقصد کے لیے کیا گیا ہے کہ وفاق کے تمام اکائیوں کو سینیٹ میں برابری کا نمائندگی ملے لیکن یہاں پر بھی بلوچستان کی نشستیں دیگر صوبوں کو نوازے جارہے ہیں۔
How inhumane and cruel it is to kill innocent laborers in Balochistan. Today’s laborer killing in NasirAbad, Kech is another example of cruelty and terrorism. Those responsible must be held accountable and brought to justice!
#Balochistan
It is deeply disturbing to say that it has been more than 4 days since the abduction of #UniversityofGwadar VC, Pro VC, and other officers, but their whereabouts still remain unknown. #GOB#LEA must act promptly to trace and recover them back!
It is deeply disturbing to say that it has been more than 4 days since the abduction of #UniversityofGwadar VC, Pro VC, and other officers, but their whereabouts still remain unknown. #GOB#LEA must act promptly to trace and recover them back!
کوئیٹہ، 30 اپریل:
محکمہ مواصلات و تعمیرات سریاب ڈویژن (بلڈنگ) کی ایس ڈی او مسز ماہ نور بلوچ نے مقابلہ جاتی امتحان سی ای 2026 (سی ایس ایس) میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کر دیا ہے ان کی یہ شاندار کامیابی محنت لگن اور عزم کی بہترین مثال ہے مسز ماہ نور بلوچ کی اس کامیابی پر ان کے ساتھیوں افسران اور عوام کی جانب سے خوشی اور فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اعلیٰ حکام نے بھی ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی باصلاحیت اور محنتی افسران قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے بھی مسز ماہ نور بلوچ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی صوبے کے لیے باعثِ فخر ہے انہوں نے کہا کہ مسز ماہ نور بلوچ نے اپنی محنت اور قابلیت سے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی ملک و قوم کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کریں گی مسز ماہ نور بلوچ کی کامیابی نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ مسلسل محنت اور لگن سے ہر منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات نے بھی مسز ماہ نور بلوچ کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔