وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ کیلئے روانہ۔
وزیرِ اعظم ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انکے حالیہ صدارتی الیکشن میں دوبارہ انتخاب پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
#PMShehbazinTurkiye
Read: PM Shehbaz encourages Turkish businesspeople to invest in country
The statement added that Pakistan and Türkiye enjoy fraternal ties deeply embedded in commonalities of faith
#PMShehbazinTurkiye
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سنان-آک (زورلو گروپ) کی ملاقات.
ملاقات میں زورلو گروپ کے پاکستان میں وِنڈ پاور اور شمسی توانائی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو.
#PMShehbazinTurkiye