The death of Khansa Ramzan, grade 6 student at Danish School Kot Qaisrani, demands an immediate, independent & impartial inquiry. We demand CM Punjab & relevant authorities immediately investigate this case, unfold the evidence and hold the Danish Schools accountable
ڈیرہ غازیخان ڈویژن روجہان سے رمک دریا سندھ سے کوہ سلیمان رکنی تک سوائے شہروں و بڑے دیہاتوں کے علاوہ یہی پانی پینے پر مجبور ھے پانی انسان اور جانور ایسا ہی رہے ہیں جن میں یورنیم کے اثرات ہیں جس وجہ سے یہ پورا علاقہ کینسر جلدی امراض آنکھوں و دیگر امراض گھر گھر دستک دے رہا ھے
سوشل میڈیا پر سب اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
نفرت اور گالیاں صرف سندھیوں کے حصے میں نہیں آرہیں بلکہ وہ پنجابی ،پشتون ،بلوچ ،سرائیکی بھی طعنوں تشنوں کا شکار ہورے ہیں جو اجرک ٹوپی سے ایک معصوم سی سیلفی بھی اپلوڈ کر دیں
بقول ہمارے دوست @HassanmehmoodCh#حد_ہے 🤦♀️🤦♀️🤦♀️
وفاق سے ایک اسلام آباد سنبھالا نہیں جارہا
اور صوبوں پر چڑھائی کرتا ہےکہ وہ ٹھیک کام نہیں کرتے
کراچی واحد شہر ہےجو سارے ملک کابوجھ اٹھائےہوئےہے
وفاق چاہتا ہےکہ کراچی اورگوادرکو صوبوں سے الگ کرکےاپنے قبضے میں لےلےتاکہ اثاثے بیچنا خاص کراسٹیل مل اورجزیرے آسان ہوجائے
#نااہل_وفاق
اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کے بعد دو ہزار دس سے اب تک وفاق اور صوبوں کی کارکردگی کا موازنہ کیجئے اور پھر سندھ کا باقی صوبوں سے ہی نہیں وفاق سے موازنہ کیجئے، کسی بھی شعبے میں، خود کیجئے
ایک مثال اشارے کے طور پر
عمران حکومت کے دور میں وفاق نے آخری بجٹ میں کراچی اور لاہور کے
@Sajida06420233 ریاست پر کرپٹ نااہل بوٹیے حکمران ھیں ان سے عوامی فلحاح امید ممکن نہیں لوڈشیڈنگ کے عذاب ان کا مسلط کردہ ھے پنجاب حکومت سمیت مرکزی ادارے پر نظر ڈالیں تو سب بچوں والی کہانیاں سنا رہے ہیں
@Sajida06420233 سندھ دشمنی یا ��ندھ سے بغض و نفرت ان کے دلوں میں بھری ھے سندھ حکومت کے صحت سمیت تمام شعبہ جات میں مثالی اقدام کو سراہنا چاھیے لیکن یہ چور خود عوام کا خون نچور رہے ہیں گرین گرین پنجاب بنانے کے پیچھے کرپشن ھے لیکن نفرت سندھ کی ترقی سے ھے