My BitTycoon farm has hit a new high on the earnings chart again today. Join and let us see who is the real Bitcoin tycoon:
https://t.co/mJtnyGObqj
My invite code: 77688772
Come and grabe immediately
I have been mining Bitcoin on BitTycoon and the rewards keep rolling in with just a few taps. Tap in with my invite code and let your earnings grow too:
https://t.co/mJtnyGObqj
My invite code: 77688772
Hy, go and get free crypto
I have been mining Bitcoin on BitTycoon and the rewards keep rolling in with just a few taps. Tap in with my invite code and let your earnings grow too:
https://t.co/mJtnyGOJfR
My invite code: 77688772
I have been mining Bitcoin on BitTycoon and the rewards keep rolling in with just a few taps. Tap in with my invite code and let your earnings grow too:
https://t.co/mJtnyGOJfR
My invite code: 77688772
عمران خان نے غصے میں ECP ارکان کو کہا تھا آپ پر آرٹیکل 6 لگاؤ گا:علیمہ خان
عمران خان نے الیکشن کمیشن ارکان کو کوئی دھمکی نہیں دی:فواد چوہدری
عمران خان نے ECP ارکان پر آرٹیکل 6 لگانے کی کوئی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر
پلان یہی تھا کہ مخصوص جتھہ سے دفاعی تنصیبات پر حملہ کرواؤ آگے سے گولی چلے اور پھر عمران لاشوں کے ڈھیر پر اپنی غلیظ سیاست کرسکے
لیکن سلام ہے ان محافظوں پر جنہوں نے عمران گدھ کی پلاننگ ناکام بنائی
سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ
رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا،
کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔
(صحیح بخاری،۴۶۷)
جیل سے عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی مخالفت کی جائے ، حمایت واپس لی جائے ، اس تمام مشق سے ملک کو تو نقصان نہیں ہوگا، البتہ پی ٹی آئی کی ملک دشمنی سے متعلق تمام شک دور ہوجائیں گے
اگر قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کی کاروائیاں لائیو نا کرتے تو آج یوٹیوب پر ایسی ویڈیوز چلنا تھیں 🚨🚨
"لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس کو کھری کھری سنا دیں، عدالتی عملہ بھاگ گیا"
"شعیب شاہین کا سکسر، چیف جسٹس نے سر پکڑ لیا"
اب عوام کے سامنے انکی نالائقی آ رہی ہے تو گالیاں دے رہے ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“
(ترمذی ،٢١٩٥)
پی ٹی آئی بھلے اب لاکھ انکار کرے، لیکن ھم سچ سامنے لا کر رہیں گے۔ یہ رہا بانی چئیرمین PTI کیطرف سے PTI کا ہی 22 دسمبر 2023 کو تحریر کردہ خط،جس میں وہی بات کی گئی ہے کہ PTI اگر اقتدار میں نہ آئی اور اسٹیبلشمنٹ نے PTI کی سپورٹ نہ کی تو PTI، آئی ایم ایف IMF پروگرام کی حمایت سے دستبردار ہوتی ہے۔۔۔!!!
چاہے یہ پروگرام، پاکستان کے لئے کتنا ہی اھم کیوں نہ ہو ۔۔۔۔
ظاہر ہے جب خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار صحافیوں کو خفیہ ایجنسیوں کے ٹائوٹ چیف جسٹسز کو بڑا جج ماننے کی عادت پڑی ہوئی ہوگی تو پھر انہیں ایسے جج چھوٹے ہی نظر آئیں گے جو آئین و قانون اور جمہوریت کے محافظ ہیں۔ جو نہ جرنیلوں سے ڈرتے ہیں، نہ ہی ٹائوٹ صحافیوں سے بلیک میل ہوتے ہیں