ہمارا ہر کام اللّٰہ پاک کی رضا کے لیے ہونا چاہیے۔ بعض دفعہ ہم کوئی نیکی کی بات پھیلاتے ہیں تو لوگ اس بات پر دھیان نہیں دیتے ۔ ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کسی بھی طرح مایوسی تو اسکا مطلب ہے وہ کام اللّٰہ کے لیے نہیں کیا گیا۔ آپ کا کام بس خلوص نیت سے اللّٰہ کے لیے کام کرنا ہے