اللہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے عمل میں کامیابی عطا فرمائے۔ یقیناً پاکستان کی کامیابی سے پاکستانی عوام کی زندگی میں بھی آسانیاں آئیں گی۔
ہمیں اخ��لاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے❤️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰