یہ عمران خان کی رہائش کے باہر ٹکٹ کی تقسیم کا رش تھا.
یہ خنزیر لائنوں میں لگ کر گھنٹوں انتظار کرتے تھے.
آج یہ سور کی نسل عمران خان کے نام پر عیاشیاں مار رہے ہیں اور عمران خان کی جیل سے موت کی خبر کا انتظار کر رہے ہیں
کیا ان سے امید ہے کہ عمران خان کے لیے تحریک چلائیں گے؟
#ReleaseImranKhanNow
پاکستان میں عوام اپنے حق کے لئے نہیں نکلتے!
بالکل نکلتے ہیں۔ یہ ہزاروں خواتین اس بات کا ثبوت ہیں۔
لیکن انکو میڈیا دکھاتا نہیں
کیونکہ یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز تحریک انصاف کی ناجائز 14 سالہ خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف اختجاج کر رہی ہیں
اب آئی ایم ایف سے ڈیل میں شرط مان لی کہ بجلی کے بل مہنگے کریں گے اس سے پانچ سو ارب مزید کمائیں گے
اب مجھے بتائیں اس پر آواز کون اٹھائے گا ؟
کیا ایک بھی راتب خور درباری سرکاری کتا فورس اس پر بات کرے گی ؟
اس پر بات آپ کریں گے میں کروں گا ہم جیسے اور کریں گے اور یہی بات ان کو تکلیف دیتی کہ سچ کیوں بولا جا رہا ہے ہمارا اصل چہرہ کیوں دیکھایا جا رہا ہے ؟
بے وقوف عورتیں اپنے شوہروں کی حق حلال کی کمائی ایسے نوسربازوں کو دے آتی ہیں۔اور ان پیسوں سے نوسرباز کینڈا اور یورپ میں جائدادیں بنا کر عیاشیاں کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پہ ایک ایشو بنا جس میں میرا سے ریحان طارق اور ارشاد بھٹی سوالات کررہیں ہیں سوال سے مسلہ نہیں لیکن بہتر انداز میں سوال ہوسکتا تھا؟ بہتر انداز میں سوال کرتے تو ویڈیو وائرل نہیں ہوتی ریٹنگ نہیں ملتی اور ریٹنگ کے لیے لوگوں کو ویڈیو میں عمران خان کا نام بھی ڈالنا پڑتا ہے تاکہ اسکے چاہنے والے ویڈیو وائرل کریں صحافتی تنظیموں کو کوئی ایسا کرائٹیریا بنانا چاہیے ریڈ لائنز ہونی چاہیے کہ آپ اسکو کراس کریں گے آپکے خلاف کارروائی ہوگی ہم ساتھ نہیں دیں گے اج کل جسکے فالورز زیادہ ہو جاتے ہیں وہی صحافی بن جاتا ہے عمر چیمہ
صدر زرداری سے گزارش ہے!
اس سال تمغہ شجاعت فوڈ پانڈا کے اس رائیڈر بشارت علی کو دیا جائے جس نے بحریہ فیز 7 میں ایک معصوم بچی کو دو اسلحہ بردار جنسی درندوں سے بروقت بچایا۔
اس غریب کا حق بنتا ہے جو حقیقت میں ایک ہیرو ثابت ہوا ہے، یہ ایک اچھی روایت کو جنم دے گا۔
رئیس المنافقین چینی کے 7 روپے مہنگا ہونے پر عمران خان کے دورِ حکومت میں ولاگز بناتا تھا۔ مہنگائی دوگنی، تگنی ہو گئی ہے، اس کو نظر نہیں آتا۔ اس بابے نے ولاگز بنانے ہی چھوڑ دیے ہیں۔ اس سے بڑا منافق دنیا میں کوئی نہیں ہو سکتا!
@AnsarAAbbasi
ایک غلیظ شخص نے ایک عورت بارے بکواس کی اور یہاں جیو نیوز کی دو تنخواہ دار خواتین اس کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کررھی ھیں،کیا اس چینل ،ان خواتین میں رتی برابر شرم باقی رہ گئی ھے؟جیو کے ھر چینل کا بائیکاٹ کریں۔
#boycott_geonews
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿