To All American Soldiers!
We hope you’ve been informed that #IRAN is the place where Palestinian, Lebanese, Iraqi, and Yemeni fighters have mastered ground combat at a highly professional level!
You’re about to face a true master of ground warfare:
Welcome To IRAN, Habibi!
🧵Part 1/n
“مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
دس دنوں سے بجلی سے محروم ایک گھر، جہاں 97 سالہ دادی اماں اپنے بستر کے بغیر سکون کی نیند کو ترس گئی ہیں، یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک سوال ہے ریاست کی نیت پر۔ کیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت جرم بن چکی ہے؟ کیا شہریوں کو صرف ان کے نظریات کی بنیاد پر سزا دی جائے گی؟ یہ ظلم عارضی ہے، بیٹا، جب تم حق کے ساتھ کھڑی ہو گی تو آزمائش ضرور آئے گی، لیکن سچ کی صبح ضرور طلوع ہو گی۔ یہ حالات ہمیں بتا رہے ہیں کہ ریاست دوست بننے کے بجائے دشمن جیسا رویہ اختیار کر چکی ہے۔