ایم ڈی کیٹ کے ٹاپ 20 میں کراچی سے تعلق رکھنے والا کوئی نہیں، اور ٹاپ 50 میں صرف 7 کا تعلق کراچی سے ہے۔ پھر کہتے ہیں کوٹا سسٹم ہے، جابز نہیں ملتی بلا بلا۔ بھائی پڑھنے سے آپ کو کسی نے نہیں روکا، اپنے بچوں کو نفرت کے بجائے اچھی تعلیم دو، انہیں اچھا مستقبل دو۔
@DrHabibAlMulla Dr, you are committed and hardworking personality, for sure you will contribute to enriching Emirates Thinkers platform. Allah bless you with more achievements.