آخر کیوں؟؟؟؟ ؟؟؟پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اسرائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
لیفٹیننٹ کرنل اسفند یار ولی اور اسکی اہلیہ کیساتھ سرحد یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ، کرنل نے سیلف ڈیفنس میں ہوائی فائرنگ کی جو کوئی جرم نہیں، بلکہ غیرت کا تقاضہ یہی تھا
ایک غیرت مند شوہر وہ�� کرتا جو فوجی افسر نے کیا بیوی کو غنڈوں سے بچانا اس کا فرض تھا ۔ بےغیرت لوگ کیا جانیں عزت کے لیے جان بھی دی جا سکتی ہے
شوہر بنو خاور مانیکا نہ بنو
10 والی روٹی 50 روپے کی کر کے حکومت بعد میں 30 روپے کی کرے گی عوام سمجھے گی کہ 20 روپے ریلیف م��ا ہے حالانکہ 10 والی روٹی 30 کی ملی ہے
حکومت کی پٹرولیم پالیسی!!!!!!!
آئی پی پیز کو کو ادا کی گئی رقم سود سمیت واپس لی جائے؛؛؛؛؛؛
ڈار اور ڈالر
ڈالر کی اصل ویلیو 200 روپے ہے جس کا اقرار اسحاق ڈار کر چکے ہیں مگر آئی پی پیز ڈالر کو 500 روپے تک لے جانے چاہتے ہیں کیونکہ ان کو پیمنٹ ڈالروں میں ملتی ہے
فیلڈ مارشل کو چاہیے کہ اس میں اپنا کردار ادا کریں آئی پی پیز کو دی گئی رقم سود سمیت واپس لی جائے.
آئی پی پیز
پرائیویٹ بجلی گھر
11 سینٹ فی یونٹ
پلانٹ چلے یا نہ چلے حکومت دینے کی پابند ہے
ان لوگوں نے ہی نندی پور تباہ کیا
نیلم جہلم میں دس سال کی تاخیر کروائی اب اس م��ں نقص ڈلوا کر دو سال سے بند کیا ہوا ہے
نعیم جاوید
کامرس رپورٹر
روزنامہ، مشرق، لاہور
لیوی اور سپر لیوی
جماعت اسلامی کے پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے جواب میں حکومت روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے جو کہ عوام کے لئے ایک پیغام ہے کہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں حکومت کی ترجیحات میں سب سے پہلے آئی پی پیز ہیں.
پٹرول کی قیمت
روزانہ پٹرول کی قیمت بڑھانے والے کو کوئی بتائے کہ اس کا دادا قائد عوام زوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا مرکزی مجرم تھا اور اس کا تایا واحد جج گزرا ہے جس کی عدالت کے باہر سائلین، قوما راشی ہائے ہائے ، لکھا کرتے تھے.
نعیم جاوید