السلام علیکم
ننھا سا جگنو بھی
اللہ کی قدرت کی ایک خوبصورت نشانی ہے
اندھیروں میں روشنی دے کر یہ یاد دلاتا ہے کہ
اللہ چاہے تو چھوٹی چیز کو بھی نور بنا دے۔
Govt taxing rooftop solar users—an unfair and short-sighted policy that discourages clean energy and punishes those trying to reduce bills and outages. #SolarTax#Pakistan#govtpolicy#fbr#tax
سولر کے لائسنس کو مدنظر رکھتے اتنا ہی کہوں کا حکومت اسی رفتار سے چلتی رہی تو پھر وہ وقت دور نہیں جب پاکستانیوں کے سانس لینے پر سالانہ آکسیجن ٹیکس بھی وصول کرے گی
سہاگ رات پہ خود کو جونی سن منوانے کا جنون اور جتنا جنونی سیکس کرونگا بیگم اتنی نیچے لگ کے رہے گی والی سوچ نے اکثر نارمل اور صحتمند نوجوانوں کو گولیوں اور کشتوں پہ لگا دیا ہے۔
حکیموں کے شر سے بچیں زیادہ مسئلہ ہو تو ڈاکٹر یا ماہر نفسیات سے رجوع کر لیں۔
اُس رات میں بھی وزیراعظم ہاؤس میں تھا۔ عمران خان صرف ڈائری نہیں وزیراعظم ہاؤس کی ایک عدد کالی mercedes بھی ساتھ لیکر گئے تھے۔
دوسرا، عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں اِس لیئے کوئی سامان نہیں تھا کیونکہ وہ صبح ۱۱ بجے ہیلی کاپٹر میں وزیراعظم ہاؤس آتے تھے اور کچھ بھی ہوجائے ٹھیک ۴ بجے ہیلی کاپٹر میں واپس بنی گالہ جاکر ارطغل سیریز کا سیزن دیکھتے تھے (ذرائع بنی گالہ) اور امور اعظم خان اور ملیٹری سیکریریٹری کو سونپ جاتے تھے۔
جس دِن جنرل باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس آنا ہوتا تھا صرف اُس دِن عمران خان ۴ بجے کے بعد موجود رہتے۔
عمران ریاض میرے چاند، عمران خان کو مہاتیر محمد ثابت کرنا چھوڑ دیں، ہم جیسے غیراہم سابق بیوروکریٹ بہت کچھ جانتے ہیں!! 😊
@ImranRiazKhan
Indeed we belong to Allah, and to Him we return. 💔
Dr. Sarang Memon, a young doctor, was shot dead in Karachi—after losing multiple family members to tragedies before him.
Is anyone safe anymore?
This pain is ours. Speak up.
#JusticeForDrSarang#StopViolence#SindhBleeds 💔
یہ دو جملے امت مسلمہ کا قیامت تک پیچھا کریں گے۔ 💔
غزه بہت سے منافقین کے چہرے بے نقاب کر دے گا۔
( شهید یحیی سنوار)
تمام مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا (شهید علی لارجانی)
#Irán#Palestine#AliLarijani#قومی_زبان#علي_لاريجانى