سندہ اسیمبلی کو ڈومیسائلز اور پی آر سی پہ سخت قانون سازی کرنی چاہئے دوبارہ کوئی بھی نہ اس پہ نہ کرپشن کر سکے اور نہ ہی کوئی کسی کا حق مارنے کی کوشش بھی نہ کر سکے #SindhRejectsBogusDomiciles
#SindhRejectsBogusDomiciles
تمام سندھی میڈیا رپورٹرز اپنے تعلقہ، ڈسٹرکٹ میں جعلی ڈومیسائل کے معاملہ پر نظر رکھیں مہینہ میں 2مرتبہ عوام کو معلومات فراہم کریں کہ کتنے ڈومیسائل جاری کیے گئے-کہیں سندھ کے شہریوں کے حق پر ڈاکہ ڈال کر کوئی جعلی ڈومیسائل تو جاری نہیں ہوا.
ٽوئيٽس جي سلسلي دوران پاڪستان ۽ ايشيا ۾ پھرين نمبر تي جڏهن ته سڄي دنيا ۾ ٽين نمبر تي رھياسين..
منزل اڃان اڳتي آهي
ھي مھل ناهي سمھڻ جي
#SindhRejectsBogusDomiciles
سندھ میں جعلی ڈومیسائلز کے خلاف مہم سندھ کے کسی اردو اور سندھی بولنے والے شخص کے خلاف نہیں ہے
یہ مہم دوسرے صوبوں کے لوگوں کو سندھ میں قانونی طور پر جاری کیے جانے والے غیر قانونی ڈومیسائلز اور پرمننٹ ریزیڈنسی سرٹفیکیٹ (پی آر سی) کے اجرا کے خلاف ہے
#SindhRejectsBogusDomiciles
جعلي ڊوميسائيل نا منظورـ سنڌ جي 10 لک ماڻهن جو ٽوئيٽر تي فيصلو اچي ويوـھاڻي اسان اسمبلي ميمبرن جو فرض آھي ھن فيصلي تي عمل ڪرايون
#SindhRejectsBogusDomiciles
Waiting for career opportunities even after 8 years of graduation leads this gentle man to Suicide along with burning his degrees..
Who is responsible for this injustice....??
#SindhRejectsBogusDomiciles
سندھ کے جعلی ڈومیسائل بننے کے حوالے سے ٹیم سرِعام کے پاس معلومات تھیں کہ پیسے دے کر آسانی سے سندھ کا ��ومیسائل مل سکتا ہے، ہم حیدر آباد میں ایسی ہی ایک ڈیل کر رہے تھے جو ظاہر ہے اب مسئلہ اجاگر ہونے کے بعد ممکن نہیں رہی لیکن یہ سراسر حق تلفی ہے۔۔۔
#SindhRejectsBogusDomiciles