بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس میں اہم گفتگو ��🔥🔥
جو کچھ آج آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے 78 سالوں میں ہم نے ایسا ہوتا نہیں دیکھا۔ آج ہم نے ان کو ریاست کو خونخوار چہرہ دیکھا دیا ہے۔ کشمیری میں نہتوں پر گولیاں چلائی گئی ہیں۔ نوجوانوں کو شہید کیا گیا ہے۔ ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
اعتزاز احسن 🔥🔥
عمران خان کے حوالے سے ابھی تک میڈیکل گراونڈ لیے ہی نہیں گئے یہ معمولی بات نہیں کہ ایک شخص کی آنکھ ضائع کردی انہوں نے اور ابھی تک انکا علاج کروایا گیا نہی کروایا گیا انکی فیملی سے ملاقات بھی نہی کروائی نہ وکلا سے ملاقات۔ یہ دنیا کا گھناونا ترین جرم ہے جو شوباز سرکار کر رہی یے دراصل اسکے پیچھے وہ لوگ ہیں جنکا نام نہیں لیا جاتا پاکستان جیسے ملک میں لیکن انکا نام لینا پڑے گا دنیا کو بتانا پڑے گا کہ ایک شخص کے ساتھ کس لیول کا ظلم کیا جا رہا ہے۔#کتناظلم_کروگے_یزیدو
ناروے میں 55 پرسنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے ، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 68 پرسنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کاٹتی ہے،
مبین عارف جٹ
قائد قلت نواز شریف علاج کروانے جنیوا پہنچ گئے
کچھ دن پہلے ن لیگ نے کہا مریم کو ڈاکٹر نے ملک سے باہر علاج کروانے کا کہاتھالیکن مریم نے سرجری پھر بھی پاکستان میں کروائی بعد میں پتا چلا سرجری باہر سے کروائی لیکن عمران خان بننے کے شوق میں یہ مشہور کیا کہ پاکستان سے کروائی ہے
شہباز گل
آج گلگت میں سڑک اور ائیر پورٹ کا اعلان کیا
ماضی میں بھی ایسے ہی اعلانات ہوتے رہے👇🏻
7 سو کڑوڑ روپیہ لیہ اور تونسہ کی عوام پر قربان
110 کڑوڑ روپیہ ٹھٹہ کی عوام پر قربان
4 سو کڑوڑ روپیہ کوہاٹ کی عوام پر قربان
120 ارب مولانا صاحب آپ پر قربان
😂
اہم اپیل۔۔۔!
میری پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ چینی کھانا چھوڑ دیں،
پوری دنیا میں پاکستان میں شوگر کے مریض سب سے زیادہ ہے،
شوگر مل مالکان چینی کے نام پر آپ کو زہر کھلا رہے ہیں پاکستانیوں یہ کھانا چھوڑ دیں، عمران ریاض خان
حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلان
حکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیا
اب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری
جی ہاں! اب پنکھا چلے گا، اے سی چلے گا، موٹر چلے گی، اور وہ بھی بالکل فری
گھریلو صارفین کو اب 600 یونٹ تک کوئی بل ادا نہیں کرنا پڑے گا
نوٹ: یہ خوشخبری صرف انڈین پنجاب کے رہائشیوں کے لیے ہے پاکستان والے بھائی اپنے بل پر موجود QR کوڈ اسکین کریں
اسلام آباد روات پولیس والوں نے میرے شوہر کو 20 تاریخ کو اغواء کیا ہے اور پیسے مانگے پیسے نہ دینے پر پرچہ دیدیا
اب مجھ سے گاڑی ریکوری کے پیسے مانگے جارہے ہیں میرے دو چھوٹے بچے ہیں مجھے انصاف دلوایا جاۓ
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈال�� ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
عمران خان سے ڈر کے ہم ملک چھوڑ کر بھاگ گئے تھے
پاکستان آرمی نے ہمیں واپس بلا کر قومی خزانے کی چابیاں ہمارے ہاتھوں میں پکڑا دی
(چور ڈاکو الائنس کا قہقہہ)
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
عمران خان کا یہ موقف ہمیشہ سے واضح اور سچ ثابت ہوا ہے کہ اقتدار کی خاطر قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنے والے عناصر کسی بھی حد تک جا سک��ے ہیں۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششیں، آج کے حالات خان صاحب کے ان خدشات کی مکمل تصدیق کر رہے ہیں۔
#عمران_خان #کشمیر
حکومت نے ہر ایم این اے کو 100 کروڑ اور ہر ایم پی اے کو 30 کروڑ روپے دیے ہیں۔ یعنی مجموعی طور پر 700 ارب روپے بانٹ دیے گئے ہیں۔ یہ عوام کے خون پسینے کی کمائی کی کھلی بندربانٹ ہے! ڈاکٹر فرخ سلیم۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا.
مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب کی غنڈہ پولیس 🚨🚨
باپردہ خاتون کا فون واپس کیوں نہیں کر رہے ہیں ؟ آگے سے ہاتھ اٹھا رہے ہیں ۔جب کہ عورت چیخ رہی ہے ہاتھ نہیں اٹھا رہی ۔ساری مردہ قوم ارد گرد سے تماشا دیکھتے گزر رہی ہے ۔