واؤڈا صاحب نے جیسا کہا بندیال صاحب نے ویسا ہی فیصلہ دے دیا لیکن جناب یہ فیصلہ برقرار رہا ت�� زیادہ شامت تحریک انصاف آئے گی کیونکہ نیب قانون کے مطابق نہیں چلتی یہ تو حکومت وقت کی مرضی پر چلتی ہے
This year the development budget has increased by 66% which is the biggest ever increase for ADP in a year.
Total Development Budget for Punjab - Rs 560 billion
#بجٹ_پورے_پنجاب_کا
آلِ شریف کےلیےپنجاب کا مطلب صرف لاہور ہوا کرتا تھا،پنجاب کے دوسرےاضلاع سے بجٹ نکال کر لاہور پر لگا دیا جاتا تھا،جس سے ان علاقوں میں احساس محرومی پیدا ہوئی۔انہی محرومیوں کا ازالہ عثمان بزدار کر رہے ہیں، جس کی واضح مثال ترقیاتی بجٹ میں ایک بڑا حصہ ہے۔
#بجٹ_پورے_پنجاب_کا
ایک شخص نے ابنِ ادھم سےپوچھابکریاں کم بچے دیتی ہیں زبح بھی ہوتی ہیں مگر ان کی تعداد میں برکت ہےجبکہ کتے پیدا زیادہ ہوتے ہیں مگران کی تعداد میں برکت نہیں؟
آپ نےفرمایا
بکریاں رات کو جلد سو جاتی ہیں اور ��جر سے پہلے اُٹھ جاتی ہیں جبکہ کتے رات بھر بھونکتے ہیں اور فجر کے قریب سوتے ہیں
#we_stand_with_Buzdar
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج احتساب عدالت میں بغیر کسی پروٹوکول کے پیش ہوں گے. جب دامن صاف ہے تو ڈر کس بات کی. وزیراعلٰی پنجاب
#جنوبی_پنجاب_بولےشکریہ_بزدار
وزیراعلی پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
کا تعلق ایک پسماندہ علاقے سے ہے اسی وجہ سے ان کو جنوبی پنجاب کے مسائل کا باخوبی اندازا ہے.
ماشاءاللہ وہ جنوبی پنجاب کو وہ حق دینے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے تخت لاہور والوں نے ان کو محروم رکھا ہوا تھا ۔
شہباز سپیڈ کا پنجاب تو ہمیشہ بلاول زرداری کے سندھ کی طرح مون سون میں ڈوبا رہتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
حکومت پنجاب نے ایسے پراجیکٹس شروع کیے ہیں جن سے نہ صرف بارش کے پانی سے شہر ڈوبنے سے بچا رہے گا بلکہ پانی کو بھی سٹور کیا جائے گا۔