Ex.Student of Govt.Elementary School Bhero. Govt.Shaheed Lt.Main Noman Raza High School Lang Shumali.And Faran College Jhang.Studies at GC University Faisalabad
نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
جسٹس شاہد کریم کی طرف سے لکھے گئے اس فیصلے میں سموگ اور شدید سردی کو چھٹیوں میں اضافے کا سبب کہا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن تمام تعلیمی اداروں بشمول سکولز اور کالجز پر لاگو ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ کے اس فیصلے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے، پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شروع ہو۔ آمین
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ #شب_برات کی پرنور ساعتوں میں پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شروع ہو ۔ آمین