@SdqJaanSMT ایک سطحی عقل کا بندہ اگر خود کو دانشور سمجھنے لگ جائے اس سے ایسی غلطیاں ھوتی ہیں - ان صاحب کے کریڈیٹ پہ کیا ھے ؟ چند جگتیں یا پھر اسکرپٹڈ شوز ۔ آپ اس شخص کو ایک اچھا اداکار کہہ سکتے ہیں یہ تو ھماری عوام کی غلطی ھے جو ھر دوسرے بندے کو دانشور کا لبادہ اڑا دیتے ہیں
جن اینکرز سے ایسے انٹرویوز کروائے جائیں
کیا وہ اپنے گھروں میں اپنی ماؤں بیٹیوں بہنوں کے TV پر پابندی لگا دیتے ہیں
یا انہیں انٹرویو دکھا کر فخر سے بتاتے ہیں میری آج کی کمائی اس کام سے ہوئے ہے ؟؟
۔۔
“کسی زمانے میں ہیرامنڈیوں میں ایسے لوگ دلال کہلاتے تھے”۔
ویسے ن لیگ کی مثال اس طوائف جیسی ہے جو گاہک سے اٹھتے ہی ہاتھ منہ بعد میں صاف کرتی ہے
مگر
جسم فروشی کے خلاف فتوے پہلے دیتی ہے
۔۔
“ایڈیاں تہاڈیاں پاک محبتاں نگاہواں ہون تے تنظیم سازیاں کردے پھرو ”؟