سب ایک بار سنیئے کیا اپ لوگ علی محمد خان کے مطالبے کے ساتھ اتفاق کرتے ہوں؟؟؟
جرائم کا تدارک اور امن عامہ کا قیام صرف اور صرف اس اخلاقی نظام اور سزاوں سے ممکن ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔
سب شئیر کرلے۔۔
@Ali_MuhammadPTI#سزا_سر_عام#JusticeForZainab
آئی ایس ایف پنجاب کے وفد کی صدر گلریز اقبال کی سربراہی میں PTI منشور کی جائزہ کمیٹی کے کوارڈنیٹر ڈاکٹر ابوالحسن انصاری سے اسلام آباد سنٹرل آفس میں میٹنگ، آئی ایس ایف پنجاب نے نئے آنے والے پارٹی منشور کےحوالے سے اپنی سفارشارت جمع کراوئی۔
#pti#isf#isfpunjab ✌️
انصاف اسٹودنٹس فیڈریشن پنجاب کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس چیرمین سیکرٹریٹ لاھور میں منعقد ھوا۔تمام عہدیدران کی کارگردگی کا جاںٔزہ لیا گیا اور تنظیم کو مزید مضبوط کرنے اور فعال بنانے کے حوالے سے لاںٔحہ عمل تیار کیا گیا۔
#PTIWinsAgainstMafia
1st international conference on safe drinking water governance organized by School of Governance and Society(SGS_UMT)at Avari hotel Lahore.
Our Chief Guest would be Madam Zartaj Gul Wazir.
@zartajgulwazir