🚨🚨
موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے میری مایوسی!!
مجھے موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے بڑی امید تھی کہ شاید ریاست کو سیاست پر مقدم رکھا جائے گا اور ایک مستحکم نظام بالآخر قائم ہوجائے گا۔
اسی لیئے سوشل میڈیا پر بدترین تنقید کے باوجود اور نفع و نقصان کے خوف سے قطع نظر میں نے موجودہ اسٹیلشمنٹ کی بھرپور تائید بھی کی اور بیانیہ سازی میں مدد کرنے کی کوشش کی۔
لیکن بعدازاں مجھے احساس ہوگیا کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ بھی مصلحتوں سے کام لے رہی ہے، اس لیئے اپنی ریاستی زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے میں نے تائید چھوڑ دی۔
ہم ریاست کے لیئے آپ کے ساتھ ہیں اور ریاست کے لیئے ہی آپ کے خلاف ہیں۔
State is the ultimate end
عمران خان کی حکومت کے زوال کا آغاز اُس وقت ہوا تھا جب پارلیمنٹ لاجز کی گیلری میں ایک عالمِ دین کی پگڑی اچھالی گئی تھی
جبکہ شہباز شریف کی حکومت کے زوال کا آغاز مفتی اویس عزیز صاحب کے ہاتھوں میں پڑی ان ہتھکڑیوں سے ہوگاان شاء اللہ
@HifsaK78985@BBCUrdu ٹرمپ نے معدنیات کا سودا کیا ہے پاکستان سے۔۔جسکی نشاندہی مولانا نے کل بیان میں کی کہ اب ٹرمپ کی تحقیقات کا اثر اسلام آباد بھی پہنچے گا۔
@muqadasawann واحد صحافت ایسا پیشہ ہے جس میں سب حدیث کے مخالف چیزیں پائ جاتی ہیں۔
جھوٹ بولنا۔بغیر تحقیق بات پھیلانا۔۔اندازوں مفروضوں پر رائے قائم کرنا۔۔وغیرہ