🔴 یہ انتہائی دل دہلا دینے والا اور غم ناک ہے، نیتن یاہو اور ٹرمپ نے اس معصوم غزنی (یا غزہ کے رہنے والے) کے ساتھ یہ کیا ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ بہت جلد اسرائیل کا اس دنیا سے خاتمہ کر دیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ میں خطاب: "غزہ میں جاری مظالم بد ترین سفاکیت ہیں، انھیں فورا بند ہونا چاہیے، غزہ فلسطین کا حصہ ہے اسے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطین کی 1967 کی پوزیشن پر آزادی ہمارا ابدی مطالبہ ہے، اہل غزہ کی مدد جاری رکھیں گے۔۔"
اطالوی وزیرِ اعظم میلونی 🚨
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام عائد کرتی ہوں، فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔"
مسئلہ کشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے تمام تنازعات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے دائرے میں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
بنگلادیش نیا سفارتی طرز عمل اختیار کر رہا ہے
وزیراعظم طارق رحمن نے دہلی میں ہونے والی برکس سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
بھارت کے ساتھ تعلقات کو کم اہمیت دیتے ہوئے ڈھاکا نے 'مکہ معاہدے' میں شامل ممالک کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ جاپانی اخبار نکئی ایشیا کا تبصرہ
پاکستان ہمارا بہت قریبی دوست ہے، ہم پاکستان سے ایک روحانی اور قلبی رشتہ محسوس کرتے ہیں۔ یہ رشتہ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ دونوں ملکوں کی یہ محبت ہمیشہ قائم رہے گی۔ یاشار گولر، ترک وزیر دفاع
بھارت میں مسلمانوں سے جو سلوک ہورہا ہے وہ اس خاتون صحافی سے سن لے کہ ان کو وزیراعلی سے سوال کرنے کے جرم میں پولیس نے اٹھا لیا تھانے لے گئی اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا کہ مودی کے وزیر اعلی سے سوال کیوں کیا
بریکنگ 🚨 اسرائیلی مجرم ممنوعہ بم استعمال کرتے ہیں جو ان کے فلسطینی متاثرین کے جسموں کو بھاپ بنا کر اڑا دیتے ہیں، اور محاصرہ شدہ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیا میں اس ہولناک منظر کی عکاسی کی گئی ہے!
🚨 بھارت سیاحوں کے لیے جہنم بنتا جا رہا ہے۔
ایک خاتون سیاحت کے لیے منالی پہنچی، مگر وہاں ہندو انتہاپسند گرو بجرنگ دل سے وابستہ غنڈوں نے اسے اغوا کیا اور مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش ہوگئی۔