پاکستان پیپلز پارٹی
خدمتِ خلق کا سفر جاری ہے
چیئرمین UC-6 وزیر مینشن، ماری پور ٹاؤن
جناب زین العابدین جاوید بنگالی کی ہدایات پر یونین کمیٹی کے مختلف وارڈز میں عوامی سہولیات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔"
پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں یو سی چیئرمین 06 زین العابدین جاوید بنگالی کی زیرِ صدارت لیڈیز ونگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خواتین کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں، تنظیم سازی اور عوامی مسائل کے حل میں مؤثر کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔