5 اگست کو نوجوان ریلیاں نکالیں گے، 6 اگست کو شہر بھر میں کیمپس لگائے جائیں گے اور 7 اگست کو شاہراہ فیصل پر انسانوں کا سمندر ہو گا
Monem Zafar Khan
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
#سات_اگست_پاکستان_بند
ایسی کیبینیٹ کبھی دیکھی۔ اس وقت وزرا عوامی دنگل کر رہے ہیں۔ تین چار کیبینٹ دنگل کھلے عام لکی ایرانی سرکس میں چل رہے ہیں۔ وزرا ایک دوسرے کے بارے میں جو کہ رہے ہیں اور کر رہے ہیں ایسا نہ کبھی ہوا نہ سوچا۔ پہلا دنگل محسن نقوی پہلوان پٹھہ اسٹیبلشمنٹ مقابل رانا ثنا اللہ پڑھا رانا سانگا : نقوی نے کہ دیا کہ یہ سسٹم فیل ہو چکا اور اگر اس ماڈل پر چلے تو اگلے دس سال بعد بھی مسلہ یہی ہو گا۔ رانا سانگا کا پیروکار بولا کہ تیس سال کا سفر تین سال میں کرنے والا کون ہوتا ہے سسٹم کے خلاف بات کرنے پر۔سنگل نمبر دو: علیم خان مقابلہ خواجہ آصف۔ خان نے خواجے کو اسٹیبلشمنٹ کا پٹھہ کہا اور خواجے نے خان کو راوی کا ڈاکو وغیرہ وغیرہ کہا۔دنگل نمبر تین زبانی گولا باری سے آگے فائرنگ پر اتر آیا۔ ایم کیو ایم کے دو وفاقی منسٹر کے گروپس نے اک دوسرے پر فائرنگ کی اور پورا بہادر آباد ساری رات دبک کر سوتا رہا۔ یہ ہوتی ہے کیبینٹ جس کا وزیر اعظم کسی وزیر سے نہی پوچھتا کہ بھائ پاس کر یا برداشت کر۔ لڑ لو یا گھر جائو۔ کیا ایسے چلتے ہیں ملک جب کیبینٹ اک دوسرے پر فائرنگ کر رہی ہو اور وزیر اعظم خاموش۔انکل ان کو گھر بھیجیں یا خود گھر جائیں۔ ایسے ملک نہی چلتے۔ ایسا تو لبنان میں نہی ہو رہا۔ بس کیبینٹ میں اک دوسرے کا گریبان پکڑنا رہ گیا ہے۔ پورا ملک جل رہا ہے۔ عام آدمی بھوکا مر رہا ہے اور خطے میں جنگ کھڑی ہے۔ اور یہ ہے ہماری کیبینٹ جس نے ہمیں اس مشکل سے نکالنا ہے۔ کون نکالے کا ہمیں اس دلدل سے جب کیبینٹ کا یہ حال ہو۔ جاگو شہباز شریف۔ انار کلی۔ کہاں گئیں وہ جالب اور فراز کی نظمیں۔
سندھ پبلک سروس کمیشن کی مبینہ کرپشن و میرٹ کی دھجیاں اڑانے کی داستان آج ڈان نیوز کے شو Zara Hut ke میں سنیئے فرمان علی کی زبانی۔
Thank you @ZarrarKhuhro, @ShahzebJillani
And @WusatUllahKhan for covering up this matter .
Link below;
https://t.co/ET5QXazrT1
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
عورت صرف گھر نہیں سنبھالتی، پورا معاشرہ سنبھالتی ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو سب سے پہلے اس کی قربانیاں بڑھ جاتی ہیں۔ اب یہ ظلم مزید قبول نہیں۔
Bhatta Levy NaManzoor #JIWomenAgainstPetrolLevy
Punjab’s Information Minister Azma Bokhari even reacted to Bilawal’s statement, quipping: “Oh no, we are scared. What will happen now?”
https://t.co/By8D0D9HAh
کراچی کے کاکروچ حسن بیگ نے Wafflix کے بانی میر رضا علی کے قتل کے بعد اپنی دو ننھی بیٹیوں کے ساتھ احتجاج شروع کیا جو اب ایک کاروان کئ شکل اختیار کرچکا ہے۔ مطالبہ ایک ہئ کہ سندھ حکومت اگر کراچی کی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو عہدے چھوڑ دے۔ حیرانی یہ ہے کہ سندھ حکومت کی اسقدر بری کارگردگئ کے بعد انہیں مزید صوبوں میں حکومتوں سے کیسے نوازا جا رہا ہے؟
انہوں نے ایک دوسرے کو ہاتھ نہیں لگایا کیونکہ نکاح نہیں ہوا، دیکھو اسلام کتنا خوبصورت ہے 🥹، اور اب نسل پک چکی ہے، اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں معاف فرمائے 🤲🏻
آج 4 سال بعد جاکر جرنیلوں کو احساس ہوا یہ نظام مزید آگے نہیں چل سکتا ہے
محسن نقوی کے بیان کے بعد چیزیں واضح ہوگئی کہ یہ حکومت گرنے جارہی ہے
شاہد خاقان عباسی کا بھئ اہم انکشافات