نو مئی پر عوام کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑنے والے رات کو خود ہی جلد بازی میں اپنے اہلکاروں پر گاڑی چڑھا کر قتل کر گئے۔
اور پھر قتل ہونے والے اہلکار کے بھائی کو دھمکا رہے تھے کہ منہ بند رکھو۔ ہمارا نام مت لینا۔
یا اللّه۔ کیسا ظلم ہے۔
پاکستان میں امریکہ کے سفیر کو عمران خان کے پاس جیل بھیجا جائے یہ جاننے کیلیے کہ کس طرح انہیں غلط طور پر یک طرفہ عدالتی کارروائیوں کے نتیجے میں جیل میں ڈالا گیا، اور اسکی زندگی محفوظ ہو
امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین
الیکشن کیشن سے بہت ہی اہم سوال!!
کیا ضمنی الیکشن بھی بیوروکریسی کروائی گی؟
کیا فارم 45,47, برقرار رہیں گے؟
قومی وصوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے!!
Imran Khan, Pakistan's most popular politician, is behind bars. He can't take part in Feb. 8 elections that are shaping up to be a test of the country's democracy. Here's all you need to know. https://t.co/Tyu5N4fhPH
منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا، جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو سازش میں شامل تھے، میری حکومت گرانے کے لئے سازش اکتوبر 2021 میں ہوئی، جب جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی چیف جنرل فیض کو تبدیل کیا، عمران خان کا بیان۔۔!!
یہ چاہتے ہیں سائفر کیس میں مجھے سخت سزا سنا کر آپ کو اشتعال دلایا جائے تا کہ آپ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں، اور یہ اُس احتجاج میں اپنے نامعلوم شامل کر کے 9 مئی کی طرز پر ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کریں جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے، عمران خان