ریاست ماں تھی، مگر آج وہ ٹھیکے پر دے دی گئی ہے۔
فیصلے اب عدالتوں میں نہیں،
چھاؤنیوں میں ہوتے ہیں۔
جس ملک کا آئین وردی کی جیب میں ہو،
وہاں عوام صرف تماشائی ہوتے ہیں
یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزی��یت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇
کنٹینر سے گرائے جانے والے طاہر عباس تارڑ کے بھائی کا ویڈیو پیغام
طاہر کے 70 سالہ والد، چچا اور بہنوئی کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے اور باقی گھر والے بھی گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
اس بندے کو معذور کر دیا ہے، اب اور کیا نکالنا ہے اس سے ظالمو؟
اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کرنے کے بعد تو شہبازشریف نے بتایا تھا کہ اب دودھ اور شہد کی نہریں بہیں گی،،،لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی
مہنگائی پہلے ہی بڑھنا شروع ہو چکی،
منی بجٹ بھی آئے گا
عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟
Disturbing news about PM Imran Khan coming from different sources. If there is nothing wrong then they should allow access to family and lawyers. This access is his basic right .
#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
🚨🚨🚨 عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے چھوٹے سے کمرے میں بند کر کے کسی زہریلی چیز کا سپرے کیا گیا ہے جس کی بو ان کے ذہن پر اثر کر رہی ہے عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قریبی زرائع
کسی نے دیکھا نہیں ، کون ہے نشانے پر !
کسی نے سوچا نہیں ، گولیاں چلاتے ہوئے !
یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں !
کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے !
(نُصرت صدیقی)
سر مبارک ہو آپ کو ،
جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔۔۔۔