جسٹس محمد آصف کےبچے کی گاڑی سے بچیوں کی ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے خلاف دائر شکایت سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کر دی۔۔۔یہ رہا آپ کے ملک کا انصاف۔۔۔
عمران خان کی گرفتاری سے ایک روز پہلے بھی اعلیٰ ترین سطح سے عمران خان کو آفر کی گئی کہ جہاز تیار ہے، چاہو تو ملک سے چلے جاؤ ورنہ کل آپ کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ مگر عمران خان نے یہ آفر ٹھکرا دی اور جیل جانے کا فیصلہ کر لیا۔ جنید سلیم
حکومت آنسو بہائے گی اور کہے گی کہ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا ہے لیکن وہ عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈالے گی، مہنگائی کا بوجھ ڈالے گی۔ ابھی بھی اگر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دیکھیں تو اس میں سے ایک تہائی حصہ تو حکومت کی جیب میں جاتا ہے! مفتاح اسماعیل
سی پیک کے 50 ارب ڈالر لگ گئے لیکن نہ گوادر میں پانی اور بجلی ہے اور نہ گلگت میں پانی اور بجلی ہے اور اگر وہ بات کریں تو ہم کہتے ہیں تم غدار ہو ! چوہدری منظور
کون شہباز شریف سے بہتر سوٹ کرتا ہے اس سسٹم کو؟ اینکر کا سوال، شہباز شریف کو اچھا سسٹم بھی دے دیں تو وہ نہیں چلا سکتے، میں نے اُن کے ساتھ کام کیا ہے- ان کا کوئی ویژن نہیں۔مفتاح اسماعیل
"میں ایک آزاد انسان ہوں؛ میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔ 'لا الہ الا اللہ' میرے دل میں ہے، میں آج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔ میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا!" — عمران خان
سوال سادہ سا ہے: جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 28 فروری پر واپس چلی گئی ہیں، تو پاکستان میں پیٹرول 252 روپے پر واپس کیوں نہیں آیا؟ چالیس پچاس روپے کا منافع کون کھا رہا ہے؟اسد اللہ خان
آپ لوگوں کی بیویوں اور بیٹیوں کو بے عزت کریں گے،آپ لوگوں کے بچوں کو بے عزت کریں گے، اور پھر کہیں گے کہ لوگ کہیں پاکستان زندہ باد، اور لوگ کہیں یہ حوالدار سپیکر زندہ باد۔جو پارلیمنٹیرین ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے عزتی پہ خاموش رہتا ہ،ے اسے استعفی دے کر گھر جانا چاہیے،محمود خان اچکزئی
کیا بکواس سننے میں آ رہی ہےFBRکو عوام کی رقوم بینکوں سے نکالنے کا اختیار دیا جائے گاFBRاُن لوگوں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسے نکلوائے،جنہوں نے کرپشن،حرام سے مال بنایا ہے،نان فائلرز ہیں اور مختلف عہدوں پر براجمان ہیں۔ عوام کو ایزی مت لیں، لینے کے دینے پڑ جائیں گے
ڈاکٹر سید آصف کرمانی
یزید نے سمجھا کہ وہ جیت گیا ہے، لیکن اس کی وقتی کامیابی نے اسے تاقیامت لعنتی بنا دیا اور ذلیل و خوار ہوا۔ نسلِ یزید کو عبرت ناک انجام یاد رکھنا چاہیے۔ صابر شاکر
موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے پٹرول 300 روپے فی لیٹر، جبکہ جہاز اڑانے والوں کے لیے ایندھن کی قیمت مسلسل کم ہو کر 231 روپے فی لیٹر تک آ گئی ہے۔ یاد ہوگا کہ حال ہی میں پی آئی اے کو گھما پھرا کر کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرکے فوجی فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ عدیل حبیب