اپیل برائے گورنمنٹ آف پاکستان 😭
زندگیاں بچاؤ گھرانے اجڑ رہے نسل تباہ ہورہی ہے آج ایک ویڈیو نظر سے گزری جو دل خون کے آنسوؤں رو رہے
سپریم کورٹ آف پاکستان آئی جی خیبرپختونخوا ہیلھ منسٹر وزیر آعلیٰ صاحب گورنر صاحب تمام اداروں کے سربراہ صاحبان سے درخواست ہے کہ منشیات کے نت نئے طریقے جو کہ ہر گھر ہر گاوں اور شہر شہر پیل چکے ہے جو کہ نوجوان نسل بچوں اور بڑوں کو یہ لت لگ چکی ہے اور ہر گھر ماتم کدہ ہے ان جیسی خطرناک نشے کے سبب
مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب ۔🚨🚨
جہاں اے ایس آئی غریب خاتون کو باندھ کر مار پیٹ کر رہا ہے ۔
یہ کون سے قانون کے تحت اپنی عدالت لگا لیتے ہیں ۔
یہ کون بااثر اے ایس آئی ہے جو ویڈیو بنا کر مالکوں کو بھیج رہا ہے اور اپنی شکل چھپا رہا ہے ۔
پاکستان خاص کر پنجاب ،سندھ میں پولیس ہر امیر کی لونڈی ہوتی ہے ۔
GOOD MORNING Twitterville! 👋😁 Hopin Y’all have a Wonderful Wednesday 😎👍 Be Safe n Please Take Care of Yourself and Others 😌🙏 And Always Remember that YOU ARE LOVED 🥰 MUCHLY ❤️🤗 now… the Halfway Dance🕺😏👌