آج رفح آپریشن بند کراؤ غزہ بچاؤ دھرنا کا 30واں دن۔ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طلبہ و طالبات کے وفد نے غزہ چوک میں سیو غزہ دھرنے میں شرکت کی۔ 247 دنوں سے غزہ میں قتل عام جاری ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے آج کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کیخلاف سفید فاسفورس استعمال کررہی ہے۔عالمی برادری، او آئی سی اور پاکستانی حکمران اس قتل عام کو روکیں۔
#RenamingDChowk
#Dharna4Rafah
#GazaChowkDharna
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@GovtofPakistan@JIPOfficial
#ReachDChowkNow
More than 600,000 children are sheltering in tents right now as they are getting intensely bombed - nowhere else left to go.
This is not war, this is genocide.
آج غزہ چوک(سابقہ ڈی چوک)اسلام آباد میں غزہ میں شہید ہونے والے 15600بچوں کی یاد میں یادگار شہداء اطفال غزہ کا افتتاح،پھول چڑھائے،خطاب و دعا کی۔
عالمی برادری باالخصوص او آئی سی چاہتی تو یہ بچے بچے سکتے تھے۔
@HamidMirPAK@SaveGazaPK@ImranRiazKhan
عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
گذشتہ دنوں ہونے والا النصریت کیمپ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ یہ امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کا جوائنٹ ملٹری آپریشن تھا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 274 انسان شہید ہوئے ہیں جس میں 150 خواتین اور بچے ہیں۔غزہ کے گلی کوچوں میں لاشوں، زخمیوں اور بے بسی کے جو مناظر ہیں وہ ناقابل برداشت ہیں۔
#RenamingDChowk
#Dharna4Rafah
#GazaChowkDharna
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@GovtofPakistan@JIPOfficial
#ReachDChowkNow
Stop worrying. Stop overthinking. Stop being pessimistic. If you trust the Almighty as you say you do, then put in your best effort and leave the rest to Him. He will work it out for you according to His timing. Not yours.
ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ترجیحات چیک کریں سوشل میڈیا فائر وال لگا کر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے 40 ارب روپے خرچ کر دئیے گئے ہیں۔ اور پورے ملک کی یونیورسٹیوں کا بجٹ صرف 28 ارب تجویز کیا جا رہا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ کو سوچنا چاہئیے۔
@SHABAZGIL
https://t.co/98nS24JNn8
ابھی معلوم ہوا ہے کہ FIA سائبر کرائم کو مجھے گرفتار کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں مگر ابھی تک انہیں یہ سمجھ نہیں آرہی کہ کیس کیا ڈالنا ہے یا پھر نیا کیس کونسا بنایا جائے۔ میرا حج پر جانے کی نیت کرنا اور اسکے لیے قانون کا دروازہ کھٹکھٹانا ہی شاید میرا جرم ہے۔
ہم نے حضرت جعفر طيار رضی الله عنه کے بارے میں پڑھا ہے ، ان کی بہادری اور قربانی کے بارے میں سنا ہے ، جب انہوں نے جنگ موتہ میں دونوں ہاتھ شہید ہونے کے باوجود پرچم اسلام سرنگوں نہیں ہونے دیا ۔
اب ہم ایسے جہادی کردار فلسطین میں روزانہ دیکھتے ہیں۔
باقی چھوڑیں ادھر راوی کو دیکھیں سب۔
2021 کا ٹویٹ جب قاضی فائز اور عطا بندیال حمود الرحمان کمیشن کا پوچھ رہے تھے۔
ہور سنا سلیمو تو کُتھا کُتھا گئی ایں۔😂
ایف آئی اے والے مجھے حمودالرحمن رپورٹ بھیج دیں اگر اسکے بارے پوچھنا چاہتے تاکہ میں پڑھ کر جواب دے سکوں🤣👏
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ دو دن سے غیر قانونی طور سے جیل میں ہیں ایس پی جیل کہتا ہے مجھ پر پریشر ہے
بتاو تو سہی کس کا پریشر ہے کیا بنانا ریپبلک ہے۔
دُنیا کے جاہل ترین اور کم عقل بشمول انپڑھ انسان۔۔۔۔۔جب بھی کسی بھی مَلک میں پراسیکیوشن کوئ ثُبوت فراہم نہیں کرسکتی تو فریق جیت جاتا ہے۔
یہ جاہل ایسے اس بات کو مروڑ کر پیش کررہا ہے جیسے عمران خان کو کوئ مراعت ملی ہے۔
ان جیسوں کو پاکستانیوں نے صحافی بنایا ہوا تھا۔ یہی حال ہونا تھا پھر تو مَلک کا۔
گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی شہانہ گاڑی،،
گاڑی میں سوار ہونے سے قبل یہ تقریر میں کہہ رہے تھے کہ
خیبر بختونخواہ کے لوگوں نے بڑی قربانیاں دیں ہیں،،
"قربانیوں کا مزہ حکمران لے رہے ہیں"
اس گاڑی کی قیمت 18 سے 30 کروڑ روپے پاکستان تک ہو سکتی ہے
امید ہے ہمیں مخصوص نشستیں ملے گی، ریلیف نہیں ملی بلکہ فیصلے قانون اور ائین کے مطابق ہورہے ہیں کیونکہ ظلم و ناانصافی ایک حد تک ہوتی ہے پھر قانون کے سامنے جھکنا پڑتا ہے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥