میں کوئٹہ میں کل کےقابلِ مذمت اور بزدلانہ دہشت گرد حملےمیں معصوم جانوں کےضیاع پر بےحد رنجیدہ ہوں۔ ��ماری قوم نےدہشت گردی کو پچھاڑنےکیلئےغیرمعمولی قربانیاں پیش کی ہیں چنانچہ اس عفریت کو دوبارہ سر اٹھانےکی اجازت نہیں دینگے۔ہم مکمل چوکس اورتمام داخلی وخارجی خطرات پر نگاہ رکھےہوئےہیں۔