بنگلہ دیش کیخلاف بدترین شکست بھارت کے سابق کرکٹر کو ہضم نہ ہوئی.
بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تی�� گر رہی ہے , بنگلا دیش سے شکست کے بعد سہواگ کا طنز کرتے ہوئے ٹویٹ بھی کر دیا ۔
#indvsbang #INDvsBAN #INDvsBAN2ndODI
نسیم شاہ بھی انجری کا شکار‘ ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان
کندھے میں کھنچاؤ کی وجہ سے نسیم شاہ نے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈ��م میں پریکٹس سیشن میں بالنگ نہیں کرائی.
#PAKvsEng #naseemshah #PakistanCricket #MultanTest
دوا کی تلاش میں رہا
دعا🤲 کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں
خطاؤں کو چھوڑ کر
حیران ہوں ��یں
اپنی حسرتوں پہ اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی
مگر خدا کو چھوڑ کر
💔💔💔