قومی اسمبلی کہ بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی عمیر خان نیازی کا سینٹ کی جانب سے بھیجی گئی سفارشات کے حوالے سے اظہار خیال
#BudgetSession@BarristrUKNiazi
بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں اور وہ میڈیا میں رپورٹ ہی نہیں ہو رہے. ہم اپنے نوجوانوں کی قربانیوں کی نفی نہیں کرتے لیکن کچھ تو غلط ہے. جنرل باجوہ نے خود مانا تھا کہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی تھی: بیرسٹر عمیر نیازی
@BarristrUKNiazi@PTIofficial#عمران_خان
نواز شریف کا علاج پاکستان کی عدالتوں نے کروایا تھا،
آج یہ عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں،
آج عمران خان کے علاج کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے،
اور آج ہم عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہونے پر بات کر رہے ہیں جسے آپ نارمل لے رہے ہیں، عمیر خان نیازی
ایران اور امریکا کا ایک میز پر اکٹھے بیٹھنا مشکل ہوگیا!
چین، روس کی مداخلت کے بغیر ایران امریکا مذاکرات نہیں ہوسکتے، بیرسٹر عمیر نیازی رہنما پی ٹی آئی
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/BtdUqqBK7R
#NadeemMalikLive#SamaaTV#Pakistan
مہنگائی کے اس بے انتہا اضافے نے پہلے ہی مشکلات کا شکار عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے عام آدمی کے لیے روزمرہ زندگی گزارنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے حکومت کو چاہیے کہ عوام کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے بیرسٹر عمیر خان نیازی
عمران خان دور اندیش لیڈر ہے، اُسے معلوم تھا کہ مُستقبل میں کیا ہو گا
عمران خان نے کچھ عرصہ قبل ہی بیرسٹر عمیر نیازی کے ذریعے ایک پیغام بھیجا تھا کہ جب میری حکومت گرا دی گئی تو دو جگہوں پر خوشیاں منائی گئیں، ایک بھارت میں اور ایک اسرائیل میں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ یہ مسلم اُمہ کے لیے انتہائی غم کا لمحہ ہے۔ کسی ملک کی قیادت کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اور غیر قانونی اقدام ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔