ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
آصف غفور سے زندگی میں صرف راہ چلتے ایک ہی بار ملاقات ہوئی وہ بھی جب وہ فہد حسین سے ملنے ایکسپریس نیوز کے دفتر آئے تھے۔ معلوم نہیں ان موٹے دماغوں کو میری اتنی فکر کیوں رہتی ہے بندہ پوچھ ہی لیتا ہے اگر کسی خبر علم نہ ہو تو۔ 😂
محبت بھیک میں نہیں ملتی اور عزت بندوق کی نوک سے نہیں کروائی جا سکتی۔ ان کے لیے کردار عمران خان جیسا ہونا چاہیے۔ خرم ذیشان
#pakistan@khurramzeeshan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اسے دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔
اگر اظہر جاوید نامی گندی فلموں کا کیمرہ مین یہی ٹوئیٹ لندن میں لوگوں کے سامنے بغیر Ai کے لکھ دے بغیر غلطی کے۔ تو اظہر جاوید کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
ان چار احسان فراموشوں پر لعنت بے شمار جس کپتان نے انکو گلیوں سے اُٹھا کر سٹار بنادیا یہ بے غیرت اُسکے لیے آواز اُٹھانے کے روادار نہیں @PatrioticWsi@waqyounis99@AJavedOfficial
Legendary captains of World cricket are proving they are champions on & off the field. Their voices matter! There is growing concern about the health of Imran Khan in prison. IK must be treated humanely &should receive proper medical care as mandated by SC order #ReleaseImranKhan
عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !