Imran Khan. His wife. His sisters Aleema, Uzma and Noreen. His nephew Hassaan. His cousin Qasim.
Seven of one family, held by one state.
To every government that calls Pakistan a partner: silence is a choice. Demand their release.
ٹرمپ کہہ رہا ہے اسلام کی وجہ سے دنیا بھر میں فساد ہورہا ہے فرانس میں مظاہرے سکولوں کی وجہ سے نہیں ہیں اسلام دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
شہباز شریف کہہ رہا تم دیوتا ہو، تم امن کے داعی ہو، تم نے جنگیں بند کرواہیں ہیں مائی باپ۔😂😂
عہدے اور بڑے نام کچھ معنی نہیں رکھتے ۔ بڑے تو یہ لوگ ہیں جو جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلے ہیں جمہوریت کے لیے، قانون کے لیے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے۔ عمران خان نے جو جزبہ لوگوں کے دلوں مین ڈالا ہے اس کے سامنے عاصم منیر اور ان کی ٹیم کبھی نہیں جیت سکتے
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
نہ ایران سے محبت ہے، نہ یمن سے، نہ سعودی عرب سے نفرت ہے۔ سچ کے ساتھ محبت ہے۔ ظالموں سے نفرت ہے۔
ظالم چاہے اپنے ہوں یا بیگانے۔ امریکی ہوں، اسرائیلی ہوں یا سعودی ہوں۔ یا لوکل ہوں۔ ہر ظالم سے نفرت ہے۔
جہاد کے ساتھ ہیں۔ جارحیت کے خلاف ہیں۔
کافر ھُوں، سر پھرا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں سوچنے لگا ھُوں ، مجھے مار دیجیے
ھے احترام ِحضرت ِانسان میرا دین
بے دین ھو گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں پوچھنے لگا ھُوں سبب اپنے قتل کا
میں حد سے بڑھ گیا ہوں، مجھے مار دیجیے
کرتا ھُوں اہل جبہ ودستار سے سوال
گستاخ ھو گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
خوشبو سے میرا ربط ھے جگنو سے میرا کام
کتنا بھٹک گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
معلوم ھے مجھے کہ بڑا جرم ھے یہ کام
میں خواب دیکھتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
زاہد یہ زہد و تقویٰ و پرہیز کی روش
میں خوب جانتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
بے دین ھُوں مگر ھیں زمانے میں جتنے دین
میں سب کو مانتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
پھر اس کے بعد شہر میں ناچے گا ھُو کا شور
میں آخری صدا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں ٹھیک سوچتا ھُوں، کوئی حد میرے لیے ؟
میں صاف دیکھتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
یہ ظلم ھے کہ ظلم کو کہتا ھُوں صاف ظلم
کیا ظلم کر رھا ھُوں، مجھے مار دیجیے
زندہ رھا تو کرتا رھُوں گا ھمیشہ پیار
میں صاف کہہ رہا ہوں مجھے مار دیجیے
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ھے
میں خیر مانگتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
احمد فرہاد
الحمدللہ، اب شعور آچکا، قوم جانتی ہے کہ مکہ ڈیفنس پیکٹ دراصل آل سعود کی بادشاہت بچانے کا معاہدہ ہے جس میں ہماری فوج کرائے پر خدمات سرانجام دے رہی ہے کیونکہ فوجی اقتدار کیلئے سعودی حمایت ضروری ہوتی ہے۔
حاجی شلوار
@hajishalwar
Over the past few days, tens of thousands of people have taken to the streets and engaged in peaceful protest. Despite the military regime’s efforts to paint this pro-democracy movement as violent, the world has seen otherwise.
Amazing! This is the intellectual power of politics in India that has been suppressed by Generals in Pakistan! …..Listen her words! ذرا سنئیے تو کیا کہہ رہی ہے یہ خاتون!
This is the rightful Prime Minister of Pakistan.
Imran is rotting in prison because he refused to surrender his country’s sovereignty to Zionism and American imperialism.
They want leaders who bow to Tel Aviv and Washington, not leaders who put their own people first.
Free Imran Khan! 🇵🇰✊
پانچ اگست تئیس، اٹک جیل۔ وکیل کے مطابق کوٹھڑی میں دن کو مکھیاں، رات کو کیڑے۔
خان کہتے ہیں آفر وہیں پہنچی، تین سال ملک سے باہر یا تین سال بنی گالہ میں منہ بند۔
تین سال سے اوپر ہو گئے، بندہ اڈیالے میں ہے۔
آفر والے اجے وی نئیں سمجھے، اے بندہ مکھیاں والی کوٹھڑی وچ نئیں وکیا
میاں بیوی کی برہنہ ویڈیو بیٹی کو بھیجنے والے ، ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگانے والے ، بیٹی کو باپ کے سامنے برہنہ کرکے سیاسی جماعت چھڑانے والے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے محافظ ہیں؟ استغفراللہ۔ استغفراللہ۔
جس وقت افغانستان میں جہاد کے نام پر پاکستان کو دھکیلنا تھا تو علماء اس کے حق میں فتوے دے رہے تھے اور کچے مذہبی ذہنوں کو یہ اسلام کی جنگ لگ رہی تھی۔جس وقت علماء دہشتگردی کے خلاف جنگ کو مقدس فریضہ قرار دے رہے تھے اس وقت بھی کچے ذہن اسکے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اب پاک فوج ایک بار پھر اپنی ڈالری جنگ کو کسی مقدس مشن سے جوڑ کر کچے ذہن خراب کررہی ہے۔
ابھی کچھ مہینے پہلے جب پاک فوج کے افسر جگہ جگہ بیانیے بنانے جارہے تھے تو ایک یونیورسٹی میں ایک میجر جنرل نے کشمیر کے موضوع پر فرمایا کہ کشمیریوں کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے ہم ان کے لیے دعا کرسکتے ہیں۔ یہ اتنی بڑی فوج ، اتنا بجٹ ، کشمیر اور انڈیا کے لیے تھا۔ یہ فوج کشمیر کا ایک انچ نہیں لے پائی اور بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے بچے کھچے دریاؤں پر بھی آبی پراجیکٹس بنائے جارہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری انہیں پکارتے پکارتے شہید ہوگئے یہ ادھر کا منہ نہ کرسکے۔
یہ جنگ اگر اس قدر مقدس تھی تو کٹھ پتلی پارلیمنٹ میں ہی اس کا معاہدہ پیش کردیا جاتا۔ کیوں اسے چوری کے مال کی طرح چھپایا جارہا ہے؟ مذہب جذبات کے نام پر بہت الو بن لیے اور بہت نقصان کروا لیا۔ ایران کی جنگ ، سعودی عرب کی جنگ یا امریکہ کی جنگ پاکستان کی جنگ نہیں ہے۔ وہ فوج جو آئین ، جمہوریت اور عوام کے ساتھ مخلص نہیں وہ پھر اسلام کے ساتھ بھی مخلص نہیں۔ یہ جنگ ہماری جنگ نہیں۔
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟