3- عافیہ بہن ہم شرمندہ ہیں کہ دنیا میں دو ارب ہونے کے باوجود ہم میں کوئی محمد بن قاسم پیدا نہیں ہوا۔ کوئی غیرت مند پیدا نہیں ہوا۔ سب روحانی طورپر مر چکے ہیں۔
#PakistanisWantAafia
2- پس ناکام ہم ہوئے امتحان میں، ہاں ناکام و نامراد فیل اگر ہوئے ہیں تو وہ ہم ہیں۔ ہم جو 20کروڑ پاکستان میں ہیں اور دو ارب دنیا میں ہیں ہم سبھی ناکام ہوئے ہیں۔ تو جیت گئی ہے اور یہ سب ہار گئے ہیں۔
#PakistanisWantAafia